لاہور کےبعد گوجرہ موٹر وےپر شرمناک واقعہآئی جی پنجاب کا نوٹس

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور کےبعد گوجرہ موٹر وےپر شرمناک واقعہ،آئی جی پنجاب کا نوٹس Read News Lahore IGPunjab MotorwayIncident RapeCase Gojra PunjabPoliceCPO

آباد انٹر چینج پر پھینک کر فرار ہوگئے،واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہے جبکہ 18 سالہ متاثرہ لڑکی کا میڈیکل کرالیا گیا ہے اور ڈی این اے رپورٹ کا انتظار ہے۔ متاثرہ لڑکی کی پھوپھی نے ایف آئی آر میں بتایا کہ ان کی بھتیجی کے موبائل فون پر میسج آیا کہ گوجرہ میں انٹرویو ہے، وہاں پہنچے،متاثرہ لڑکی گوجرہ پہنچی تو ملزمان نے اس کو گاڑی میں

بٹھالیا اور موٹر وے پر زیادتی کا نشانہ بنایا۔ واضح رہے آئی جی پنجاب نےگوجرہ موٹر وے پر کار میں لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعہ کا نوٹس لے لیا ہے، آر پی او فیصل آباد سے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی، ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کرکے سخت قانونی کاروائی کا حکم دیدیا،آئی جی پنجاب نے کہا ہے کہ متاثرہ لڑکی کو انصاف کی فراہمی ترجیحی بنیادوں پر یقینی بنائی جائے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا گوجرانوالہ کا دورہ ۔۔۔فوجی مشقوں کا جائزہ لیاآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے گوجرانوالہ کا دورہ کیا اور وہا ں پر جاری فوجی مشقوں کا جائزہ لیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

دہرے قتل کا الزام، پیپلزپارٹی کے اپوزیشن لیڈر کا گرفتاری دینے کا اعلاندہرے قتل کا الزام، پیپلزپارٹی کے اپوزیشن لیڈر کا گرفتاری دینے کا اعلان ARYNewsUrdu یہ پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے صدر چوہدری یاسین ہیں،اپوزیشن لیڈر چوہدری لطیف اکبر ہیں۔۔تصیح کر لیں۔ ARYNEWSOFFICIAL خدا کا تھوڑا بہت خوف کر لیں اور تھوڑا بہت ریسرچر کی کلاس بھی لیں ، کوٹلی ضلع میرپور کا علاقہ نہیں ہے بلکہ الگ ضلع ہے۔ ضلع کوٹلی میں مٹی جھنڈ آتا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لوک سبھا کا دعوت نامہ چیئرمین سینیٹ کا بھارت نہ جانے کا امکانLok Sabha invitation, Senate chairman likely not to visit India اب سامنےآنے پر ٹھکرا دیا ۔اندرونی تعلقات تو ویسےہی ہیں Ghalat kiya. Jana chahiye tha.
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

حکم اللہ کا‘ قانون قرآن کا اور رستہ رسول ﷺ کاسیرت النبی ﷺ اور ریاست مدینہ کے مختلف پہلوئوں پر تحقیق کیلئے وزیراعظم نے اپنی سربراہی میں اتھارٹی قائم کردی ہے۔ پڑھیئے آصف عفان کا مکمل کالم: RoznamaDunya DunyaColumns
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا وفاق پر سندھ کی جامعات کا بجٹ کم کرنے کا الزامپاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور وزیر جامعات سندھ اسماعیل راہو نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) حکومت آنے کے بعد سے سندھ کی جامعات کے حالات ابتر ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور کے چڑیا گھر میں فش ہاؤس شائقین کی دلچسپی کا بڑا مرکز بن گیاAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966536211005 Thank u
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »