دہرے قتل کا الزام، پیپلزپارٹی کے اپوزیشن لیڈر کا گرفتاری دینے کا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دہرے قتل کا الزام، پیپلزپارٹی کے اپوزیشن لیڈر کا گرفتاری دینے کا اعلان ARYNewsUrdu

اسلام آباد: دو نوجوانوں‌ کے قتل کیس میں نامزد آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر نے گرفتاری دینے کا اعلان کردیا۔

چوہدری یاسین نے الزام عائد کیا کہ مجھے اور میرے بیٹے کو مٹھی جھنڈ کیس میں نامزد کیا گیا، میرے دو بیٹوں کو پولیس نے قتل کے الزام میں گرفتار کیا جو جیل میں ہیں، آج میں قانون کی پاسداری کرتے ہوئے گرفتاری دے رہا ہوں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARYNEWSOFFICIAL خدا کا تھوڑا بہت خوف کر لیں اور تھوڑا بہت ریسرچر کی کلاس بھی لیں ، کوٹلی ضلع میرپور کا علاقہ نہیں ہے بلکہ الگ ضلع ہے۔ ضلع کوٹلی میں مٹی جھنڈ آتا ہے

یہ پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے صدر چوہدری یاسین ہیں،اپوزیشن لیڈر چوہدری لطیف اکبر ہیں۔۔تصیح کر لیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

20 روپے چوری کا الزام ۔۔دکاندار کا 10سالہ بچے پر تشدد۔۔آنکھ پھوڑ دیلودھراں میں20 روپے چوری کا الزام میں دکاندار کا 10سالہ بچے پر بہیمانہ تشدد، پانی کے پائپ سے پیٹ پیٹ کر زخمی کردیا۔ Zalim
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نور مقدم قتل کیس: عدالت کا عصمت جعفر کے خلاف شواہد پیش کرنے کا حکماسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق پاکستانی سفیر کی بیٹی نور مقدم کے قتل کے کیس میں مرکزی ملزم ظاہر جعفر کی والدہ عصمت جعفر کے خلاف شواہد پیش کرنے کا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پولینڈ کا یورپی اتحاد سے نکلنے کا خدشہ لاکھوں افراد کا احتجاجپولینڈ میں یورپی اتحاد سے نکلنے کے خدشے کے پیش نظر لاکھوں افراد احتجاج کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے۔یورپی یونین کا حصہ رہنے کے لیے دارالحکومت وارسا سمیت ملک بھر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا گوجرانوالہ کا دورہ ۔۔۔فوجی مشقوں کا جائزہ لیاآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے گوجرانوالہ کا دورہ کیا اور وہا ں پر جاری فوجی مشقوں کا جائزہ لیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کی کشمیریوں کا ماورائے عدالت قتل کی سخت مذمت
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

رشتہ دینےسے انکار کرنے پر لڑکی کا بھائی قتلملزمان ظاہر شاہ۔جواد ۔محبت جان نے فائرنگ کرکے عبدالباسط کو قتل کیا، ملزمان کی ساتھی خواتین نے بھی فائرنگ کی، تھانہ سہالہ میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »