پاکستان کی کشمیریوں کا ماورائے عدالت قتل کی سخت مذمت

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں کے ماورائے عدالت قتل کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق جھوٹے بھارتی پراپیگنڈے کو مسترد کر

تے ہیں، پاکستان بھارتی فورسز نے 5 معصوم کشمیریوں کو ماورائے عدالت قتل کیا، ہندتوا سوچ کاحامل بی جے پی اور آرایس ایس گٹھ جوڑ مصوم کشمیریوں پر وحشیانہ ظلم کررہا ہے۔

ترجمان کے مطابق معصوم کشمیریوں پر اجتماعی تشدد کے ساتھ ساتھ پاکستان اور کشمیریوں کے خلاف جھوٹا پراپیگنڈا بھی جاری ہے، نئی دہلی میں مبینہ پاکستانی کی گرفتاری کا الزام بھارتی پراپیگنڈہ مہم کا حصہ ہے، مہم کا مقصد دنیا کی توجہ مقبوضہ کشمیر میں جاری اپنے ظلم و بربریت سے ہٹانا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مودی سرکار بھارت میں مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں پر ظلم پر بھی پردہ ڈالنا چاہتی ہے ، بھارتی پراپیگنڈہ جھوٹا اور پاکستان کے خدشات کو ثابت کرتا ہے، کئی بار کہہ چکے بھارت پاکستان اورکشمیریوں کو بدنام کرنے کے لیے جھوٹا فلیگ آپریشن کرنا چاہتا ہے، پاکستان اور کشمیری بھارتی جھوٹے پراپیگنڈے سے نٰہیں ڈریں گے، پاکستان کشمیریوں کی حق خودارادیت کی جدوجہد کی حمایت جاری رکھے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں 1400 کشمیریوں کی گرفتاری کی شدید مذمتاسلام آباد:پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں کی گرفتاری پر مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کے غیر قانونی اقدامات گمراہ نہیں کیا جا سکتا۔ Yehi hai India zalam Ye kya baat kreni ki dawat de ga Jo zulm aur ojaradari ko psnd krta Aik Muslim ko gtall kr k Indian army os ki dead body pe jumping krti Kya ye qoum baat krne k laikk,hathi ko pujte or ossi ko baruud khila k osko trpta dekh k qehqe lgate Worst India👈💯
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کا اجلاس، سمندر پار پاکستانیوں کیلئے پاورآف اٹارنی کی آٹومیشن کی منظوری کا امکاناسلام آباد:وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں سمندر پارپاکستانیوں کیلئےپاورآف اٹارنی کی آٹومیشن کی منظوری دی جائے گی Result policy ka Kia banaaaa
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بالی وڈ کی معروف اداکارہ کا بیٹی کی پیدائش 9 ماہ تک خفیہ رکھنے کا اعتراف۔انہو ں نے فلموں ’تھوڑا تم بدلو، تھوڑا ہم، آوارہ پن، تجھے میری قسم، شکریہ، مشن استبول، نہ گھر کے نہ گھاٹ کے اور درشیام‘ سمیت دیگر فلموں میں بھی کام کیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- پاکستان:-پاکستان کی بقا صرف جوہری پروگرام پر منحصر نہیں:تھنک ٹینک
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

’رہبر ِ ترقی و کمال‘ کی زندہ تفسیر ’محسن پاکستان‘ کو قوم کا سلام - ایکسپریس اردوڈاکٹر عبدالقدیر خان نے پاکستان کو بھارتی بالادستی کے خونی پنجوں سے چُھڑالے جانے کا عظیم کارنامہ انجام دیا۔ جس وقت زندہ تھا اور ان کو گھر میں میں نظر بند کیا گیا اس وقت کوئی نہیں بھولتا تھا اب سارے اٹھ کھڑے ہوئے، واہ رے واہ تیری سوچ کو سلام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مجھے پاکستان میں شادی کی اجازت نہیں مل رہی اداکارہ میرا نے خودکشی کی دھمکی دیدیکراچی (ویب ڈیسک)اداکارہ میرا نے فلم بنانے کیلئے حکومت کی طرف سے پیسے نہ ملنے پر خودکشی کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ میری موت کے ذمہ دار وزیراعظم عمران خان اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »