وفاقی کابینہ کا اجلاس، سمندر پار پاکستانیوں کیلئے پاورآف اٹارنی کی آٹومیشن کی منظوری کا امکان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاقی کابینہ کا اجلاس، سمندر پار پاکستانیوں کیلئے پاورآف اٹارنی کی آٹومیشن کی منظوری کا امکان ARYNewsUrdu

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں سمندر پار پاکستانیوں کیلئے پاور آف اٹارنی کے اجرا کیلئے آٹومیشن نظام متعارف کرانے کی منظوری دی جائے گی۔

اجلاس میں میڈیکل کالجز داخلوں اور میرٹ کا معیارطے کرنے کی سمری پرغورہوگا جبکہ افغان شہریوں کو3 ماہ ویزاپراسیسنگ فیس کی چھوٹ کی منظوری دی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Result policy ka Kia banaaaa

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگاوفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملکی سیاسی و معاشی صورتحال کیساتھ افغانستان کے بارے میں تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا وفاقی حکومت سے نئی مردم شماری جلد کرنے کا مطالبہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

واٹس ایپ کا صارفین کی سہولت کیلئے نئے فیچر متعارف کرانے کا اعلانWhatsApp announces new features for the convenience of users
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (پیر) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل اللہ پاک نے چاہا تو آپ جلد ہی تمام قسم کی پریشانیوں سے نجات حاصل کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے اور جس طرف سے خطرہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا انتقال،ن لیگ کا کل یوم سوگ منانے کا اعلانAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966536211005 Thank u غلاموں کی بِھیڑ سے نجات مبارک ڈاکٹر صاحب بے قدروں سے قدر دان کے ہاں پہنچنے پر آپ کی روح سیراب ہو یہ ضمیر بھی ایسی گہری موت(نیند) مرے ہوئے ہیں کہ ہیروز کی موت پر ہی زندہ ہوتے ہیں۔ ڈاکٹر صاحب! اب میدانِ حشر میں سارے حساب ہوں گے ظالم بھی آپ کے پیچھے آ رہے ہیں۔۔ چند سانسیں باقی ہیں آج فارغ نہی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پولینڈ کا یورپی اتحاد سے نکلنے کا خدشہ لاکھوں افراد کا احتجاجپولینڈ میں یورپی اتحاد سے نکلنے کے خدشے کے پیش نظر لاکھوں افراد احتجاج کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے۔یورپی یونین کا حصہ رہنے کے لیے دارالحکومت وارسا سمیت ملک بھر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »