غیرملکی نے سعودی شہری کو بڑی مشکل میں‌ ڈال دیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

غیرملکی نے سعودی شہری کو بڑی مشکل میں‌ ڈال دیا ARYNewsUrdu

ریاض: سعودی عرب میں تارک وطن نے مقامی شہری نے نام سے کاروبار کرکے اسے ہی لاکھوں کا مقروض کردیا۔

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مملکت میں تجارتی پردہ پوشی کی وجہ سے سعودی شہری 26 ملین ریال کا مقروض ہوگیا۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ غیر ملکی نے سعودی شہری کے نام سے کنٹریکٹنگ کا کام کیا اور قرض سعودی کے نام چڑھتا گیا، تارک وطن نے ایک کمپنی قائم کی تھی جس کے عوض وہ مقامی شخص کو 5 ہزار ریال ادا کرتا تھا۔بعد ازاں متعدد ٹھیکے کنٹریکٹ کمپنی کے نام پر کیے جن کی ادائیگی کی ذمہ داری سعودی شہری پر رہی، غیرملکی نے کمپنی کی آر میں مختلف آلات قرض کی مد میں خریدے اور پھر ادائیگیاں نہیں کیں۔

ادائیگیاں نہ ہونے کی صورت میں کمپنیوں نے سعودی شہری کے خلاف مالیاتی ادارے میں کیس کیا جب شہری کو طلب کیا گیا تو اس نے بھاری قرض کے حوالے سے لاعلمی کا اظہار کیا۔ وزارت تجارت نے کمپنی کے اصل غیرملکی مالک کو بھی طلب کرلیا ہے جہاں کیس کے حوالے سے مزید پیش رفت ممکن ہے، یہ معاملہ عدالت بھیجا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی شہری نے 17 برس جنگل میں گزار دئیے، آخر کیوں؟بھارتی شہری نے 17 برس جنگل میں گزار دئیے، آخر کیوں؟ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب : تیل کمپنی نے بینکوں کو بڑی پیشکش کردی -سعودی آرامکو نے بینکوں سے کہا ہے کہ وہ 12 سے 14 ارب ڈالر کے متوقع فنانسنگ کا بندوبست کریں کہ وہ اپنے گیس پائپ لائن نیٹ ورک کے خریدار فلائٹس آپریشن کب اوپن ہو گا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی سی بی نے ورنن فپی سی بی نے ورنن فلینڈر کی پریس کانفرنس ملتوی کردیپاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے بولنگ کنسلٹنٹ ورنن فلینڈر کی پریس کانفرنس ملتوی کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیر کو شیڈول ورچوئل پریس کانفرنس نہیں ہوگی۔پی سی بی نے کہا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

میڈونا نے خودکشی کا ارادہ کیوں کیا؟ گلوکارہ نے وجہ بتادیمیڈونا نے خودکشی کا ارادہ کیوں کیا؟ گلوکارہ نے وجہ بتادی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی سی بی نے ورنن فپی سی بی نے ورنن فلینڈر کی پریس کانفرنس ملتوی کردیپاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے بولنگ کنسلٹنٹ ورنن فلینڈر کی پریس کانفرنس ملتوی کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیر کو شیڈول ورچوئل پریس کانفرنس نہیں ہوگی۔پی سی بی نے کہا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی شہری نے یہ کیا کردیا! دل دہلا دینے والے مناظرسعودی شہری نے یہ کیا کردیا! دل دہلا دینے والے مناظر ARYNewsUrdu Randy ky bacho tum. He likh dety
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »