سعودی عرب : تیل کمپنی نے بینکوں کو بڑی پیشکش کردی -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب : تیل کمپنی نے بینکوں کو بڑی پیشکش کردی ARYNewUrdu

رائٹرز نیوز ایجنسی کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ آرامکو کمپنی اپنی گیس پائپ لائنوں میں سے کچھ اہم حصص کی فروخت سے کم از کم17 بلین ڈالر اکٹھے کرسکتا ہے۔

یہ حصص پہلے سے موجود قرض کے فنانسنگ پیکج کے ساتھ پیش کیا جائے گا جو کہ تقریباً اس کی مالیت کا 80فیصد ہے۔ اس معاملے سے واقف تین ذرائع نے بتایا ہے کہ جن بینکوں نے رواں سال کے شروع میں آرامکو کمپنی کی تیل پائپ لائنوں کے 12.4 بلین ڈالر کے حصول کے لیے مالی اعانت فراہم کی تھی انہیں آرامکو سے ان تجاویز کی درخواست موصول ہوئی ہے۔

یہ معاہدہ جس میں آرامکو کی تمام موجودہ اور مستقبل میں مستحکم خام تیل کی پائپ لائنیں شامل ہیں اسے سٹی، ایچ ایس بی سی اور جے پی مورگن سمیت بینکوں کے ایک بڑے گروپ کی طرف سے 10.5 بلین ڈالر کی مالی معاونت حاصل تھی۔ آرامکو نے گیس پائپ لائنوں کے لیے اس قسم کی نئی فنانسگ پر کسی قسم کے تبصرے کی درخواست کا جواب نہیں دیا۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ اس گیس پائپ لائن معاہدے پر جے پی مورگن اور گولڈمین کے ساتھ کام کر رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

فلائٹس آپریشن کب اوپن ہو گا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب کے شہزادے عبداللہ بن محمد بن عبدالعزیز السعودانتقال کر گئےریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن ) سعودی عرب کے شہزادے عبداللہ بن محمد بن عبدالعزیز السعودانتقال کر گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق ایوان شاہی کی جانب سے اعلان کیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا رواں ماہ کے آخر میں سعودی عرب کے دورے کا امکانوزیراعظم کا رواں ماہ کے آخر میں سعودی عرب کے دورے کا امکان PMImranKhan Set Visit SaudiArabia ImranKhanPTI Saudi_Gazette saudiarabia KSAmofaEN ForeignOfficePk MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلانسعودی عرب: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب شہریوں اورمکینوں کے سِم کارڈ فروخت کرنے پرسات افراد گرفتارسعودی عرب میں حکام نے شہریوں اور تارکِ وطن مکینوں کے ناموں پرسِم کارڈ فروخت کرنے کے الزام میں سات غیردستاویزی افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بڑی خوشخبری: ورک ویزا اور رہائشی پرمٹ رکھنے والے غیرملکی براہ راست سعودی عرب آسکتے ہیںبڑی خوشخبری: ورک ویزا اور رہائشی پرمٹ رکھنے والے غیرملکی براہ راست سعودی عرب آسکتے ہیں مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu Admin you are son of bitch Ase koi new to Saudi Arabia Wala na ni de sir Lora khuskhbri phudi k admin mdarchod. Ye to 2 month phly log esy aah rahe hain
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: مشکلات بڑھنے لگیںسعودی عرب: مشکلات بڑھنے لگیں ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »