بالی ووڈ میں اقربا پروری نہیں بلکہ نسل پرستی بڑا مسئلہ ہے، نوازالدین صدیقی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بالی ووڈ میں اقربا پروری نہیں بلکہ نسل پرستی بڑا مسئلہ ہے، نوازالدین صدیقی -

او ٹی ٹی پلیٹ فارم نے مجھے اور بہت سے فنکاروں کاروں کو آگے بڑھنے کا موقع دیا، نوازالدین صدیقی فوٹوفائلبھارتی فلم انڈسٹری کے باصلاحیت فنکار نواز الدین صدیقی نے بالی ووڈ انڈسٹری میں اقربا پروری کو نہیں بلکہ نسل پرستی کو بڑا مسئلہ قرار دیا ہے۔

نواز الدین صدیقی نے بتایا کہ جب وہ ممبئی آئے تھے تو سوشل میڈیا پر انہوں نے اپنے بارے میں مذاق میں لکھا تھا ’’تیرا کیا ہو گا کالیا‘‘۔ نواز الدین کہتے ہیں او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر آپ اچھا مواد دیکھ سکتے ہیں لیکن اب او ٹی ٹی پلیٹ فارمز پر بھی کہیں نہ کہیں ’’کونٹینٹ فراڈ‘‘ ہونے لگا ہے اور ایسے لوگ آنے لگے ہیں جن کے لیے فلمیں محض ایک کاروبار ہیں۔

فلم ’’سیریس مین‘‘ میں ایمی ایوارڈ کے لیے نامزد ہونے کے بارے میں خبر رساں ادارے آئی این ایس کے ساتھ بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اس طرح کے ایوارڈ سے آپ کو اچھا اور بہتر کام کرنے کی تحریک تو ملتی ہے لیکن ساتھ ہی اپنی اہمیت کا احساس بھی ہوتا ہے اور آپ کو لگتا ہے کہ آپ صحیح سمت میں جا رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Jub achi filmein millna bund hu jati hain tu yeh shikkayat aksar kurni hoti hay ap tu woh kesssan hain jin Kay pass juddi pushti zaree zameen hay apnay gaoun chullay jaein ya phir intezar furmaein achay dinoun ka

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کے جوہری پروگرام کے معمار کی وفات ایک قومی صدمہ ہے: شہباز شریفپاکستان کے جوہری پروگرام کے معمار کی وفات ایک قومی صدمہ ہے: شہباز شریف Lahore PMLN CMShehbaz Pakistani Nuclear Hero DrAbdulQadeerKhan RestInPeace pmln_org president_pmln PmlnMedia Mohsin_e_Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نبی آخر الزماں ﷺ کی سیرت طیبہ پر عمل ہی کامیابی کا واحد راستہ ہے:وزیراعظمIf this way is the only way to succeed so why not you are watching what you are going . I am a common man and I am surviving in a very hard situation because of groceries prizes . you just tell me what should we do یار یہ کیا بندہ ہے مجھے تو تیرئ سمجھ نہی آتی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایکسپو سینٹر لاہور میں ڈینگی ہسپتال فعال کردیا گیا ہے:یاسمین راشدAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966536211005 Thank u جب ہر اک لاہوری ڈینگی سے متاثر ہو چکا اب فعال سنٹر قائم کر دیا Mashallha jaldi yaad agya. Porry Lahore ma harf tarf machar hi machar ha abb tak koi spray na hova. Universities ma har ground ma machar har public place par machar.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ہم سب نے مل کر پاکستان کرکٹ کو مضبوط بنانا ہے: چئیرمین پی سی بیچئیرمین پی سی بی رمیز راجہ نے کہا ہے کہ ہم سب نے مل کر پاکستان کرکٹ کو مضبوط بنانا ہے ۔تفصیلات کے مطابق چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ نے ڈومیسٹک ٹیموں کے کھلاڑیوں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک سے بدعنوانی کا خاتمہ اولین ترجیج ہے:چیئرمین نیبTo khud ko khatam karlo tharki budy SHAME ON HIM. اور ٹھرک کا؟؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ماورہ حسین کی لکس سٹائل ایوارڈز میں اپنے دوست کے ساتھ شرکت یہ کون ہے؟پاکستانی اداکارہ وماڈل ماورا حسین کی اپنے دوست کے ساتھ لکس سٹائل ایوارڈ تقریب میں شرکت ، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »