نبی آخر الزماں ﷺ کی سیرت طیبہ پر عمل ہی کامیابی کا واحد راستہ ہے:وزیراعظم

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نبی آخر الزماں ﷺ کی سیرت طیبہ پر عمل ہی کامیابی کا واحد راستہ ہے:وزیراعظم

اسلام آباد: عشرہ رحمت اللعالمین ﷺ کا باقاعدہ آغاز ہوگیا، اسلام آباد میں مرکزی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وزیراعظم عمران خان نے نوجوانوں کو خصوصی پیغام دیتے ہوئے کہا کہ نبی آخر الزماں ﷺ کی سیرت طیبہ پر عمل ہی کامیابی کا واحد راستہ ہے، عشرہ رحمت اللعالمینﷺ کے آغاز پر فخر محسوس کررہا ہوں،میری والدہ نے ہمیشہ مجھے سیدھے راستے پر چلنے کی دعا مانگنے کا کہا جبکہ جیسا میں آج ہوں ویسا پہلے کبھی نہیں...

اسلام آباد میں عشرہ رحمت اللعالمینﷺ کی مرکزی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔تقریب کا آغاز تلاوت کلام مجید سے کیا گیا جبکہ تقریب میں ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے لئے فاتحہ خوانی بھی کی گئی۔ تقریب سے خطاب کرنے سے پہلے وزیراعظم عمران خان نے محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے لئے فاتحہ خوانی کروائی۔ انہوں نے کہا کہ روزانہ اپنی زندگی کا تنقیدی جائزہ لیتا ہوں،18سال کی عمر میں پہلی مرتبہ انگلینڈ گیا،جیسا میں آج ہوں ویسا پہلے کبھی نہیں تھا، موجودہ دور میں نوجوان نسل دباؤ کا شکار ہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ زندگی میں دو راستے ہوتے ہیں،ایک راستہ ناجائز دولت کمانے کا اور دوسرا سیرت نبیﷺ پر عمل کرنے کا ہے،اللہ ہمیں نبی ﷺ کی زندگی سے سیکھنے کا کہتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ پیغام وزیراعظم عمران خان تک پہنچنا چاہیے حمناء آفریدی⁦✌️⁩

Good dear superman of supreme leader of worlds Imran khan

Toh amal karo na phir yeh fahashi aur hera mandi khatam karo na phir beghairat insan

Bilkul ♥️

پیارے نبیؐ کی سیرت ہے غریبوں اور ناداروں پر رحم کرنا آپ کی حکومت میں سب سے زیادہ متاثر ہی غریب نادار اور عام عوام ہوے ہیں آپ کا سیرتِ نبویؐ پر عمل کرنے کا دعویٰ زبانی حد تک ہی ہے۔

Qadiani k moon say yeh bat achi nahi lagti

صرف پوانٹ سکورنگ کے لیے تقریر کرتا ہے یہ بندہ باقی 3 سالوں میں جؤ ہوا سب جانتے ۔۔ ImranKhanPTI

تم سے بڑا منافق شاید ہی کوئی ہو

Kash is bat ko ap bhi smg gea

خاتم النبیین صلی الله عليه وسلم

نبی اخرا الزمان۔۔ نبی آخری پیغمر ہے آخری الزمان امام مہدی علیہ سلام ہے

مندر سرکاری پیسے سے بنوانے جا رہے ہیں گودوارے کی تنزین و آرائش سرکاری پیسے سے کروائی لال مسجد بند کروا دی آپ خود کونسی سیرت پہ عمل کر رہے ہیں ؟؟؟؟؟

PTI is using religious card instead to making better life of common people.

بیشک

Donky raja

Tery moun sy nabi pak ka nam acha nhai laghta

ImranKhanPTI بھائی جان کارگردگی بہت مایوس کن ہے خاص طور مہنگائی کے حوالے سے۔۔

اوئے کھوتے تیرے منہ سے یہ باتیں نہیں اچھی لگتیں۔ قوم کے محسن اور ہیرو ڈاکٹر عبد القدیر خان کا نماز جنازہ پڑھنے نہیں گئے تم مر جاؤ۔ تمہیں موت آجائے کتے ImranKhanPTI

آج محسن پاکستان کے جنازے میں آپ شریک نہیں ہوئے اور بات سیرت طیبہ کی کر رہے ہیں۔

To bhai Amal kro na

خنزیر اعظم اپنی گندی اور غلیظ سیاست کے لئے کبھی بھی مذہب کارڈ کے استعمال کے بغیر نہیں رہ سکتا اللہ تعالی اسکی زندگی میں ہی اس پر قبر کا عذاب نازل کرے ، کتے کی موت مرے یہ بدکار کتا

Mager Imran is say musthusna hay .. it's mad mad mad mad old Donkey Raja

بے شک

کوئی ایک بات جس پر تم نے بھی عمل کیاہو؟

یہودی نیازی منافق مردہ باد

یار یہ کیا بندہ ہے مجھے تو تیرئ سمجھ نہی آتی

If this way is the only way to succeed so why not you are watching what you are going . I am a common man and I am surviving in a very hard situation because of groceries prizes . you just tell me what should we do

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صدر وزیراعظم سمیت اہم شخصیات کا ڈاکٹر عبدالقدیر کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہارصدر، وزیراعظم سمیت اہم شخصیات کا ڈاکٹر عبدالقدیر کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار Read News PMImranKan PakPMO MoIB_Official DrAbdulQadeerKhan RestinPeace RIPSir AQKhan MohsinePakistan ArifAlvi PresOfPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امن کا نوبیل انعام جیتنے والے صحافیوں کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟ - BBC News اردوفلپائن اور روس کے ایڈیٹروں کو مشترکہ طور پر امن کا نوبیل انعام ان کی اظہارِ آزادی رائے کا دفاع کرنے کی کوششوں پر دیا گیا ہے۔ So that I can get inspiration Please , somebody can explain the peace contribution of above personalities Looking for reply keenly..... ویسے نوبل انعام اشرف غنی کو دینا چائیے جس نے کہا تھا کہ افغانستان میں سول جنگ کو بچانے کے لیئے وہ وہاں سے بھاگ گیا تھا
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

واپسی کا کوئی راستہ نہیں بلوچستان کے ناراض ارکان کا مائنس جام کمال پر اتفاقبلوچستان کے ناراض ارکان مائنس ون فارمولے پر متفق ہو گئے،ان کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ جام کمال کے استعفے تک واپسی کا کوئی راستہ ممکن نہیں۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

صدر اور وزیراعظم سمیت اہم شخصیات کا ڈاکٹر عبدالقدیر کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہارمحسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی وفات پر صدر مملکت عارف علوی ،وزیراعظم عمران خان اور سابق صدر آصف زرداری سمیت اہم حکومتی شخصیات نے گہرے دکھ اور غم کا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

صدر، وزیراعظم سمیت اہم شخصیات کا ڈاکٹر عبدالقدیر کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہارAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966536211005 Thank u انا للہ وانا الیہ راجعون خدا پاک جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے ۔ڈاکٹر قدیر خان۔ محسن پاکستان ہیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

\u062c\u0648\u06c1\u0631\u06cc \u0645\u0639\u0627\u06c1\u062f\u06d2 \u067e\u0631 \u0645\u0630\u0627\u06a9\u0631\u0627\u062a \u06a9\u06cc \u0628\u062d\u0627\u0644\u06cc \u06a9\u0627 \u0627\u0646\u062d\u0635\u0627\u0631 \u0627\u06cc\u0631\u0627\u0646 \u067e\u0631 \u06c1\u06d2\u060c \u0627\u0645\u0631\u06cc\u06a9\u0627\u062c\u0648\u06c1\u0631\u06cc \u0645\u0639\u0627\u06c1\u062f\u06d2 \u06a9\u06cc \u0628\u062d\u0627\u0644\u06cc \u06a9\u06d2 \u0644\u06cc\u06d2 \u0627\u0645\u0631\u06cc\u06a9\u0627\u060c \u0627\u06cc\u0631\u0627\u0646 \u06a9\u06d2 \u0633\u0627\u062a\u06be \u0645\u0630\u0627\u06a9\u0631\u0627\u062a \u0634\u0631\u0648\u0639 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u062e\u0648\u0627\u06c1\u0627\u06ba \u06c1\u06d2\u060c \u062a\u0631\u062c\u0645\u0627\u0646 \u0627\u0633\u0679\u06cc\u0679 \u0688\u067e\u0627\u0631\u0679\u0645\u0646\u0679
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »