ایکسپو سینٹر لاہور میں ڈینگی ہسپتال فعال کردیا گیا ہے:یاسمین راشد

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور:صوبائی دارالحکومت کے ایکسپو سینٹر میں ڈینگی ہسپتال فعال کردیا گیا ہے جس کے لئے 280بیڈ مختص کئے گئے ہیں۔ وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایکسپو سینٹر میں 280بیڈز کا

ڈینگی ہسپتال فعال کردیا گیا ہے جبکہ سرکاری ہسپتالوں میں ڈینگی ٹیسٹ کی مفت سہولت موجود ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پنجاب میں لاہورمہلک وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہوا، پنجاب میں کوروناپھیلاؤکی شرح 1.9فیصد ہے، لاہورمیں کوروناپھیلاؤ کی شرح 2.9ہے۔ ڈاکٹر یاسمین راشد نے مزید کہا کہ جومریض بھی بخارکیساتھ آئےگااسےڈینگی کاکنفرم ہونےیانہ ہونےتک گھرنہیں بھیجیں گے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Mashallha jaldi yaad agya. Porry Lahore ma harf tarf machar hi machar ha abb tak koi spray na hova. Universities ma har ground ma machar har public place par machar.

جب ہر اک لاہوری ڈینگی سے متاثر ہو چکا اب فعال سنٹر قائم کر دیا

Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966536211005 Thank u

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صدر عارف علوی دبئی ایکسپو 2020 میں شرکت کیلیے متحدہ عرب امارات پہنچ گئےدبئی : صدر عارف علوی دبئی ایکسپو2020 شرکت کیلئے متحدہ عرب امارات پہنچ گئے، وہ اپنے دورے کے دوران پاکستانی پیویلین کا دورہ کریں گے First ♥️ President KO wazir e insaaf receive krny aaya hai😂🤣 O bhai 2020 nhi 2021
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دبئی ایکسپو میں غیرملکی سیاح پاکستانی ثقافت تہذیب اور مصنوعات کے دیوانےForeign tourists at Dubai Expo are obsessed with Pakistani culture, civilization and products
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

دبئی ایکسپو 2020میں پاکستانی پویلین کی دھومدبئی :دبئی ایکسپو 2020میں پاکستان پویلین کے باہر لوگوں کی قطاریں لگ گئیں ، ہزاروں افراد پاکستانی ثقافت کے رنگ دیکھنے کیلئے اُمڈ آئے۔ ARYNEWSOFFICIAL shameonyoupunjabbord
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایکسپو دبئی2020، معروف ایئرلائن نے سیاحوں کو خوشخبری سنادیبورڈنگ پاس استعمال کریں اور پائیں ۔۔۔۔۔۔۔ بڑا اعلان ہوگیا ARYNewsUrdu کنجر
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دبئی ایکسپو پاکستان کیلئے دنیا تک رسائی کا بہترین موقع ہےصدرِمملکتدبئی ایکسپو پاکستان کیلئے دنیا تک رسائی کا بہترین موقع ہے،صدرِمملکت DubaiExpo Expo2020Dubai ArifAlvi Pakistan MoIB_Official GovtofPakistan ArifAlvi PresOfPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دبئی ایکسپو میں پاکستانی پویلین کا مقصد ملک کے مثبت رخ اور ثقافتی ورثے کو ظاہر کرنا ہے۔ صدرِمملکتدبئی ایکسپو میں پاکستانی پویلین کا مقصد ملک کے مثبت رخ اور ثقافتی ورثے کو ظاہر کرنا ہے۔ صدرِمملکت DubaiExpo2020 PresidentOfPakistan DrArifAlvi Pakistan PakistanPavilion PresOfPakistan ArifAlvi GovtofPakistan MoIB_Official expo2020dubai
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »