دبئی ایکسپو 2020میں پاکستانی پویلین کی دھوم

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دبئی ایکسپو 2020 میں پاکستانی پویلین کی دھوم ARYNewsUrdu DubaiExpo

دبئی :دبئی ایکسپو 2020میں پاکستان پویلین کے باہر لوگوں کی قطاریں لگ گئیں اور ہزاروں افراد پاکستانی ثقافت کے رنگ دیکھنے کیلئے اُمڈ آئے۔

تفصیلات کے مطابق دبئی ایکسپو 2020میں پاکستانی پویلین نے دھوم مچادی ، خلیجی اخبار کا کہنا ہے کہ جمعہ کو 12 ہزار افرادنے پاکستان پویلین کا وزٹ کیا۔دبئی ایکسپو 2020میں پاکستان پویلین کے باہر لوگوں کی قطاریں لگ گئیں ، پویلین میں ہزاروں افراد نے پاکستانی ثقافت کے رنگ دیکھے، دبئی ایکسپو 2020میں پاکستان کا پویلین توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔

خیال رہے دبئی ایکسپو میں پاکستان پویلین میں بلوچی ثقافت مقبول ہورہی ہے جبکہ منتظمین کی جانب سے پاکستانی الیکٹرک کارز، بلوچی کلچر اور ماحولیات پر سیمینار کرائے گئے، علاوہ ازیں پاکستانی بچوں کی مصوری کی نمائش بھی کی گئی، جس نے لوگوں کی توجہ حاصل کی۔ خیال رہے دنیا کے سب سے بڑے تجارتی میلے دبئی ایکسپو دو ہزار بیس کا شاندار افتتاح ہوگیا، عالمی نمائش میں ایک سو بانوے سے زائد ممالک شریک ہیں، پاکستان کے پویلین کو ’دی ہِڈن ٹریژر ‘ کا نام دیا گیا ہے، پہلے دو دن پاکستان پویلین میں ایڈونچرٹورازم اور بلوچستان انسٹرومینٹل میوزک پرفوکس کیا جائے گا۔

پاکستان پویلین میں موسمیاتی تبدیلی، ہیلتھ اوربزنس ڈیویلپمنٹ کے سیمینار منعقد کئے جائیں گے ، پندرہ اکتوبر کو پاکستان پویلین میں ‘پاکستان بزنس حب’ لانچ کیا جائے گا، جس میں میں وسیم بادامی، اعجازاسلم، عائشہ عمر اور فخرعالم شریک ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARYNEWSOFFICIAL shameonyoupunjabbord

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دبئی ایکسپو پاکستان کیلئے دنیا تک رسائی کا بہترین موقع ہےصدرِمملکتدبئی ایکسپو پاکستان کیلئے دنیا تک رسائی کا بہترین موقع ہے،صدرِمملکت DubaiExpo Expo2020Dubai ArifAlvi Pakistan MoIB_Official GovtofPakistan ArifAlvi PresOfPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

صدر عارف علوی دبئی ایکسپو 2020 میں شرکت کیلیے متحدہ عرب امارات پہنچ گئےدبئی : صدر عارف علوی دبئی ایکسپو2020 شرکت کیلئے متحدہ عرب امارات پہنچ گئے، وہ اپنے دورے کے دوران پاکستانی پیویلین کا دورہ کریں گے First ♥️ President KO wazir e insaaf receive krny aaya hai😂🤣 O bhai 2020 nhi 2021
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دبئی ایکسپو میں پاکستانی پویلین کا مقصد ملک کے مثبت رخ اور ثقافتی ورثے کو ظاہر کرنا ہے۔ صدرِمملکتدبئی ایکسپو میں پاکستانی پویلین کا مقصد ملک کے مثبت رخ اور ثقافتی ورثے کو ظاہر کرنا ہے۔ صدرِمملکت DubaiExpo2020 PresidentOfPakistan DrArifAlvi Pakistan PakistanPavilion PresOfPakistan ArifAlvi GovtofPakistan MoIB_Official expo2020dubai
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی مصروفیات کے باعث دورہ دبئی ملتویویلا ھونا بھی ایک قسم کی مصروفیت ھی ھوتی ھے مصروفیات نہیں۔۔ اگلوں نے باندر کی شکل دیکھ کر ہی ارادہ بدل لیا ہو گا۔۔۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا دورہ دبئی ملتویوزیراعظم عمران خان کا دورہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ریاست دبئی کا دورہ ملتوی ہو گیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے دبئی ایکسپو میں شرکت کرنا تھی،ان ImranKhanPTI PTIofficial GovtofPakistan PresOfPakistan Dubai m sheikh k gharee ju beche h.unko kasay moo dikiaga
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دبئی دنیا کے بہترین شہروں کی فہرست میں پانچویں نمبر پر آگیادبئی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی کو دنی اکے بہترین 10 شہروں میں سے پانچویں نمبر پر قرار دے دیا گیا۔ ویب سائٹ بیسٹ سٹیز نے ایک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »