ایکسپو دبئی2020، معروف ایئرلائن نے سیاحوں کو خوشخبری سنادی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بورڈنگ پاس استعمال کریں اور پائیں ۔۔۔۔۔۔۔ بڑا اعلان ہوگیا ARYNewsUrdu

ابوظبی: چھ ماہ تک جاری رہنے والے دنیا کے سب سے بڑی تجارتی میلے ‘ایکسپو دبئی’ کے لئے امارات اپنے تمام متحدہ عرب امارات کے شہریوں اور رہائشیوں کے لئے مزید آفرز فراہم کررہا ہے۔

اسی تناظر میں ایمریٹس نے سیاحوں کو آگاہ کیا ہے کہ وہ اپنے بورڈنگ کارڈ دکھا کر دبئی فریم تک مفت رسائی حاصل کرسکتے ہیں، اس سہولت کو مفت ایمریٹس ایکسپو ڈے پاس کا نام دیا گیا ہے۔ یہی نہیں ایمریٹس نے اپنے مسافروں کے سفر کے لئے ہر مرحلے پر حفاظتی اقدامات کا ایک جامع سیٹ متعارف کرایا ہے، حال ہی میں ایئر لائن نے کنٹیکٹ لیس ٹیکنالوجی بھی متعارف کرائی ہے اور اس کی ڈیجیٹل تصدیق کی صلاحیتوں کو بڑھایا ہے تاکہ اپنے صارفین کو اس موسم گرما میں آئی اے ٹی اے ٹریول پاس کو استعمال کرنے کے مزید مواقع فراہم کئے جائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کنجر

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صدر عارف علوی دبئی ایکسپو 2020 میں شرکت کیلیے متحدہ عرب امارات پہنچ گئےدبئی : صدر عارف علوی دبئی ایکسپو2020 شرکت کیلئے متحدہ عرب امارات پہنچ گئے، وہ اپنے دورے کے دوران پاکستانی پیویلین کا دورہ کریں گے First ♥️ President KO wazir e insaaf receive krny aaya hai😂🤣 O bhai 2020 nhi 2021
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دبئی ایکسپو پاکستان کیلئے دنیا تک رسائی کا بہترین موقع ہےصدرِمملکتدبئی ایکسپو پاکستان کیلئے دنیا تک رسائی کا بہترین موقع ہے،صدرِمملکت DubaiExpo Expo2020Dubai ArifAlvi Pakistan MoIB_Official GovtofPakistan ArifAlvi PresOfPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دبئی ایکسپو 2020میں پاکستانی پویلین کی دھومدبئی :دبئی ایکسپو 2020میں پاکستان پویلین کے باہر لوگوں کی قطاریں لگ گئیں ، ہزاروں افراد پاکستانی ثقافت کے رنگ دیکھنے کیلئے اُمڈ آئے۔ ARYNEWSOFFICIAL shameonyoupunjabbord
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دبئی ایکسپو میں پاکستانی پویلین کا مقصد ملک کے مثبت رخ اور ثقافتی ورثے کو ظاہر کرنا ہے۔ صدرِمملکتدبئی ایکسپو میں پاکستانی پویلین کا مقصد ملک کے مثبت رخ اور ثقافتی ورثے کو ظاہر کرنا ہے۔ صدرِمملکت DubaiExpo2020 PresidentOfPakistan DrArifAlvi Pakistan PakistanPavilion PresOfPakistan ArifAlvi GovtofPakistan MoIB_Official expo2020dubai
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کویتی حکومت نے غیرملکیوں کو خوشخبری سنادی -تفصیلات کے مطابق کویت میں مقیم 60 سے زائد عمر رسیدہ غیرملکی افراد کے اجازت ناموں کی تجدید روکنے کا فیصلہ منسوخ کردیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی یونیورسٹیز میں اسکالرشپ:سفیرِ پاکستان نے پاکستانی طلباء کو بڑی خوشخبری سنادیریاض: سفیر پاکستان بلال اکبر نے کہا کہ سعودی عرب حکومت کی جانب سے 400 اسکالر شپ کااعلان کیا گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ What a video😯👆🏻 سعودی جاہل مطلق اور پست ہیں۔ ARYNEWSOFFICIAL
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »