سعودی یونیورسٹیز میں اسکالرشپ:سفیرِ پاکستان نے پاکستانی طلباء کو بڑی خوشخبری سنادی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی یونیورسٹیز میں اسکالرشپ:سفیرِ پاکستان نے پاکستانی طلباء کو بڑی خوشخبری سنادی مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

ریاض: سفیر پاکستان بلال اکبر نے کہا کہ سعودی عرب حکومت کی جانب سے 400 اسکالر شپ کااعلان کیا گیا جبکہ ایگزٹ ری اینٹری،اقامہ ویزہ ختم والےافرادکےمسائل ختم کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔

بلال اکبر کا کہنا تھا کہ سعودی عرب حکومت کی جانب سے400اسکالرشپ کااعلان کیا گیا ہے اور اس سلسلے میں القسیم ریجن، بریدہ میں پاکستانی اسکول کیلئے جگہ منتخب کرلی گئی ہے، اسکولوں کوبہتری،ترقی یافتہ بنانےکیلئےاقدامات کیےجارہےہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARYNEWSOFFICIAL shameonyoupunjabbord

ARYNEWSOFFICIAL

سعودی جاہل مطلق اور پست ہیں۔

What a video😯👆🏻

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی حکومت نے مہلت دے دیسعودی حکومت نے مہلت دے دی ARYNewsUrdu ویب ڈیسک 8 اکتوبر 2021 ریاض: سعودی حکام نے مملکت میں کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں کو 10 اکتوبر تک مہلت دی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: سفری پابندی کے شکار ممالک میں موجود غیرملکیوں کی دیرینہ خواہش پوری!سعودی عرب: سفری پابندی کے شکار ممالک میں موجود غیرملکیوں کی دیرینہ خواہش پوری! ARYNewsUrdu اللہ غرق کرے جھوٹ والوں کو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کے ابھا ایئر پورٹ پر ڈرون حملہ4افرا د زخمیریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سعود ی عرب کے ابھا ایئرپورٹ کو حوثی باغیوں کی جانب سے ڈرون حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے جس کے نتیجے میں ایئرپورٹ پر کام کرنے والے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی ایئرپورٹ پر حوثی باغیوں کا ڈرون حملہ ،4افرادزخمی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاک سعودی نیول فورسز کی مشقیں، لائیو ویپن فائرنگ کا مظاہرہ - ایکسپریس اردومشق نسیم البحر13 میں سمندر میں روایتی خطرات کے خلاف مشترکہ رد عمل کا عملی مظاہرہ شامل تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایران اور سعودی عرب کے درمیان مذاکرات میں اہم پیش رفتایران اور سعودی عرب کے درمیان مذاکرات میں اہم پیش رفت Iran SaudiArabia Beirut Talks ForeignMinister IRIMFA_EN Iran FaisalbinFarhan KSAmofaEN KingSalman
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »