مجھے پاکستان میں شادی کی اجازت نہیں مل رہی اداکارہ میرا نے خودکشی کی دھمکی دیدی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

' مجھے پاکستان میں شادی کی اجازت نہیں مل رہی' اداکارہ میرا نے خودکشی کی دھمکی دیدی

میڈیا رپورٹ کے مطابق کراچی پریس کلب میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے ان کاکہناتھاکہ مجھے آج مددکی ضرورت ہے لیکن شاید صاحب اختیار لوگ شاید تب آئیں گے جب میں عمر شریف کی طر ح وہیل چیئر پر بیٹھ جاؤں گی ۔میں تنہا عورت ہوں اور ریاست کی ذمہ داری ہوں ،10سال سے مقدمہ میں پھنسی ہوں ،بھارت

یا دبئی شفٹ نہیں ہوئی لیکن مجھے پاکستان میں شادی کی اجازت نہیں مل رہی ۔اداکارہ کا مزید کہنا تھا کہ عمر شریف کے انتقال سے شوبز انڈسٹری کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا، وزیراعظم عمران خان سے بار بار درخواست کر چکی ہوں کہ مجھے فلم بنانے کیلئے فنڈز درکار ہیں مگر حکومت میری مدد نہیں کر رہی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لکس سٹائل ایوارڈز کے موقع پر اداکارہ میرا کی ریڈ کارپٹ ویڈیو وائرل ہوگئیلاہور (ویب ڈیسک) پاکستان فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ میرا کی جیو لکس سٹائل ایوارڈز 2021 کی ریڈ کارپیٹ پر بنائی گئی سلو مو ویڈیو وائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مرغی کی قیمت میں اضافہ، سندھ حکومت نے کارروائی کی ہدایت کردی - ایکسپریس اردووزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی کا کمشنر کراچی اور ڈائریکٹر بیورو آف پرائسز سے رابطہ Really. Is there any price control authority exist in Karachi🤔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

محسن پاکستان کی نماز جنازہ میں وزیراعظم عمران خان نے شرکت نہیں کیdrabdulqadeer DrAbdulQadeerKhan imran khan DrAbdulQadeerKhan funeral DrAbdulQadeerKhan janaza Musharraf Pakistan mohsinepakistan Mohsin_Pakistan Mohsin_e_Pakistan مرتے جا کنجرا 😡😡 afsos hora he mojhy pm ko shrkat karny chaye the اگر نہیں کی تو کوئی فرق نہیں پڑتا، الله پاک انہیں جنتُ الفردوس میں اعلٰی مقام عطاء فرمائے آمین
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

مرغی کی قیمت میں اضافہ سندھ حکومت نے کارروائی کی ہدایت کردیکراچی (ویب ڈیسک) سندھ حکومت نے مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافے کا نوٹس لیتے ہوئے ناجائز منافع خوروں کے خلاف کارروائی کی ہدایت کردی۔ ایکسپریس کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آریان کی گرفتاری نے شاہ رخ خان کی نیندیں اڑادیں - ایکسپریس اردوآریان کی گرفتاری کے بعد شاہ رخ نے کھانا، پینا چھوڑ دیا ہے اور وہ اندر سے ٹوٹ چکے ہیں، قریبی دوست So sad😭😭 لخ لعنت ہمارے میڈیا پر۔ یہاں کھانا عوام کی پہنچ سے دور ہو چکا ھے اس کا کوئی خیال نہیں ھے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

رکشہ ڈرائیور نے 5بچوں کے اغوا کی کوشش ناکام بنا دیسعید آباد نیول کالونی سے بازیاب کروائے گئے بچوں کو والدین کے حوالے کر دیاگیا ہے، بازیاب کروائے گئے بچوں میں 2 لڑکیاں اور 3 لڑکے ( 10سالہ عارفہ اور نورین، 3
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »