گندم اور آٹا بحران کےلئے انکوائری کمیٹی تشکیل

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گندم اور آٹا بحران کےلئے انکوائری کمیٹی تشکیل مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates

دےدی۔ ڈی جی ایف آئی اے کی سربراہی میں تین رکنی کمیٹی قائم کردی گئی۔کمیٹی میں انٹلجنس بیورو کا نمائندہ اور ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب شامل ہیں۔

کمیٹی بحران کی وجوہات کا جائزہ لے گی،گندم کے اسٹاک اور برآمد سے متعلق رپورٹ تیار کرے گی، گندم اسٹاک منیجمنٹ سے متعلق وفاق اور صوبوں سے رابطہ کرے گی اورگندم اور آٹے بحران کے ذمہ داران کا تعین کرکے رپورٹ پیش کرے گی۔ کمیٹی مستقبل کےلئے لائحہ عمل تیار کرے گی اور 15 روز کے اندر گندم اور آٹے بحران سے متعلق رپورٹ وزیراعظم کو پیش کرے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کمال

ماشاءالله

Jb kisy bhi chori ko khutum krna ho tu is k lea inquiry betha do khel khutum paisa hazam kehty tu ye hi hien

Ha Ha Ha 😂😅😆

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گندم بحران پر سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

گندم بحران کی تحقیقات کیلئے ایف آئی اے ٹیم تشکیلگندم بحران کی تحقیقات کیلئے ایف آئی اے ٹیم تشکیل Pakistan Punjab Wheat FlourCrisis FIA Team pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

گندم بحران کی تحقیقات کیلئے بھی ٹیم بن گئیاسلام آباد (ویب ڈیسک) گندم بحران کے اسباب جاننے کیلئے ایف آئی اے کی خصوصی ٹیم تشکیل دے دی لیکن حکومتی وزیروں کے مطابق تو گندم کا کوئی بحران ہے ہی نہیں 🤔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں گندم کا بحران: معاملے کی تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سندھ ہائیکورٹ ،ملک میں آٹے کے بحران پر شیخ رشید اور دیگر کو نوٹسز جاریکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ ہائیکورٹ میں ملک میں آٹے ،گندم کے بحران،سمگلنگ اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آٹا بحران کے ساتھ ہی سبزیوں، دالوں اور مرغی کے گوشت کی قیمتوں کو بھی پر لگ گئےجب تک میڈیا کو حکومتی اشتہار نہی ملیں گے بحران جاری رہے گا بڑے ہے حرام خور ہو میڈیا والے صرف پروپوگنڈا خدا کا خوف کرو کیوں ملک کے دشمن بنے ہو ان لوگوں کو بے نقاب کرو جو مافیا ہیں آپ ہو کے 😡 Tajaro ko aag lga deni chahie ye kuti k bache hen sare
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »