آٹا بحران کے ساتھ ہی سبزیوں، دالوں اور مرغی کے گوشت کی قیمتوں کو بھی پر لگ گئے

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آٹا بحران کے ساتھ ہی سبزیوں، دالوں اور مرغی کے گوشت کی قیمتوں کو بھی پر لگ گئے

فیصل آباد: ایک طرف آٹے کا بحران تو ایسے میں سبزیوں، دالوں اور مرغی کے گوشت کی قیمتوں کو بھی پر لگ گئے، مہنگائی کے وار سے متوسط طبقہ بھی متاثر ہونے لگا۔

مہنگائی کی لہر نے عوام کی زندگی اجیرن بنا دی، تنخواہیں وہیں لیکن مسائل میں کئی گنا اضافہ ہو گیا، آٹا نایاب ہونے کے ساتھ ساتھ سبزیوں، دالوں اور مرغی کے گوشت کی قیمتیں بھی عام آدمی کی قوت خرید سے تجاوز کر گئیں۔ چند روز میں دال چنا 108، دال مونگ 172، دال ماش 180، دال مسور135، سفید اور کالے چنے 103 سے 108 روپے فی کلو تک پہنچ گئے، شہری دال کی قیمتیں بڑھ جانے پر سیخ پا ہیں۔

دالیں تو دالیں سبزیوں کی قیمتیں بھی آسمان سے باتیں کر رہی ہیں، شملہ مرچ 180، مٹر 120، کریلے 200، مونگرے 140روپے کلو تک پہنچ گئے، ادرک اور لہسن ٹرپل سنچری مکمل کر چکے۔ شہری کہتے ہیں مہنگائی کے باعث دو وقت کی ہانڈی روٹی بھی مشکل ہو گئی۔ دالوں اور سبزیوں کے بعد مرغی کی قیمت میں اچانک ہونے والے اضافے سے دکاندار بھی پریشان، شہریوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے لیے دعووں کے بجائے عملی اقدامات ہونے چائیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Dunya news yellow press

اس ملک کا کوئی پرسان حال نہیں

شکریہ عمران نیازی صاحب بہت بہت شکریہ

مهانگائي سبب وزيراعظم جي به پگهار مان پورت نه ٿي ٿئي ليڪن گهٻرايو نه ...

Tajaro ko aag lga deni chahie ye kuti k bache hen sare

بڑے ہے حرام خور ہو میڈیا والے صرف پروپوگنڈا خدا کا خوف کرو کیوں ملک کے دشمن بنے ہو ان لوگوں کو بے نقاب کرو جو مافیا ہیں آپ ہو کے 😡

جب تک میڈیا کو حکومتی اشتہار نہی ملیں گے بحران جاری رہے گا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت ملک میں آٹے کے بحران پر قابو نہ پاسکی، شہری مہنگا آٹا خریدنے پر مجبورپاکستان میں آٹے کا سب سے کاروبار فوج کا ہے اور فوج نے بجٹ میں اضافہ نہیں لیا تھا باقی سمجھدار سمجھ جائے۔۔۔۔😷😷 Boryo mein مٹی bhur do,,, sindh se kuch seek lo.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شاہ محمودقریشی کا مشرق وسطیٰ کے بحران کے سفارتی حل کیلئے مذاکرات پر زورشاہ محمودقریشی کا مشرق وسطیٰ کے بحران کے سفارتی حل کیلئے مذاکرات پر زور Pakistan SMQureshiPTI PTIofficial pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سستا آٹا وافر موجود، مصنوعی بحران پیدا کرنے کی کوشش کی گئی: وزیر خوراک پنجاباپ لوگ ھمیشہ جب جاگتے ھیں جب کوئ پرابلم یا بحران عروج پر پہنچ جاتا ھے Yeh hazrat hain minister of aata. Zara Khan Sab iss ki khabar to lain.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مشیر خزانہ نے آٹا بحران پر آج اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیااسلام آباد: مشیر خزانہ حفیظ شیخ نے آٹا بحران پر آج اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق تین لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کی سمری اجلاس میں پیش کیے جانے کا امکان
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

مہنگائی،آٹا بحران کی ذمہ دار حکومت ہے، سابق وزیرخزانہسماء ٹی وی کے پروگرام NadeemMalikLive میں گفتگو کرتے ہوئے حفیظ پاشا نے کہا کہ سب سے پہلے تو یہ سوال بنتا ہے کہ گندم کی قیمت میں اضافہ نہیں ہوا۔ کسان سے پرانی قیمت میں گندم خریدی گئی مگر آٹا مہنگا ہے۔ آخر آٹا کیوں اور کس نے مہنگا کیا SamaaTV NadeemMalikLive بھٹو نے کیا ہوگا 😜 NadeemMalikLive Imran khan ne
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

فیصل واوڈا نااہلی کیس:درخواست گزار کے وکیل کو تیاری کے ساتھ پیش ہونے کا حکمدرخواست گزار نے وفاقی وزیر کے خلاف عدالت سے کیا استدعا کی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »