ملک میں گندم کا بحران: معاملے کی تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

کمیٹی کے سربراہ ایف آئی اے کے ڈی جی واجد ضیا ہوں گے۔ کمیٹی کے دیگر اراکین میں محکمہ انسداد کرپشن پنجاب کے ڈائریکٹر جنرل، انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) کے گریڈ 20 یا اس سے زائد کا کوئی افسر اور کمیٹی کے سربراہ کا منتخب کردہ کوئی رکن شامل ہوگا۔

وزیر اعظم عمران خان نے ملک میں گندم اور آٹے کے بحران کی تحقیقات کے لیے 4 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔

کمیٹی کے دیگر اراکین میں محکمہ انسداد کرپشن پنجاب کے ڈائریکٹر جنرل، انٹیلی جنس بیورو کے گریڈ 20 یا اس سے زائد کا کوئی افسر اور کمیٹی کے سربراہ کا منتخب کردہ کوئی رکن شامل ہوگا۔کمیٹی ملک میں گندم کے ذخائر، سپلائی سمیت دیگر امور کا جائزہ بھی لے گی۔واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے ملک بھر میں آٹے کے بحران نے جنم لیا تھا جس کے باعث آٹے کی قیمتوں میں کئی گنا اضافہ دیکھنے میں آیا اور عوام مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور ہوئے۔کا نشانہ بنایا تھا اور وزیر ریلوے شیخ رشید کے بیان کی مذمت کی تھی جو ان کے مطابق 'عوام...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گندم درآمد کرنے کا اقتصادی رابطہ کمیٹی کا فیصلہ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنجدرخواست میں اقتصادی رابطہ کمیٹی کے فیصلے کو کالعدم قرار دینے کی استدعا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے مختلف حصوں میں سردی کی لہر برقرار رہنے کا امکانملک کے مختلف حصوں میں سردی کی لہر برقرار رہنے کا امکان Pakistan ColdWeather Winters Fog WeatherPK metoffice
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نیب کا فواد حسن فواد کی ضمانت کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) قومی احتساب بیورو (نیب) نے فواد حسن فواد کی ضمانت کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ Nab is an institution which is always only to nominate a personality to demage his dignity by arresting him When proof is demonded by court they show hands upp.... In Every case Stop this make it clear NAB should be shut down this is house of Patwaris just make ways to ruin the efforts and evidence for sure.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مندرہ میں زمین کا تنازع، اراضی پر قبضے کیلئے مبینہ طور پر سرکاری گاڑیوں کا استعمالاسلام آباد: (دنیا نیوز) مندرہ میں زمین کے تنازع اور اراضی پر قبضے کے لیے مبینہ طور پر سرکاری پروٹوکول کی گاڑیاں استعمال کی گئی ہیں۔ سرکاری آدمی سرکاری گاڑی ہی تو استعمال کریں گے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور سمیت پنجاب بھر میں آٹے کا کوئی بحران نہیں، صوبائی وزرا کا دعویٰلاہور: (دنیا نیوز) صوبائی وزرا میاں اسلم اقبال، فیاض الحسن چوہان اور سمیع اللہ چودھری نے دعویٰ کیا ہے کہ پنجاب میں آٹے کا کوئی بحران نہیں، چکی مالکان کو سبسڈائزڈ گندم دے کر اس کی قیمت بیالیس سے پینتالیس روپے کلو کر دی گئی ہے۔ Man of his wordss Ye wazir to khud chor hain
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی سی بی کا پشاور میں بھی پی ایس ایل میچز کرانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردو4 فرروی کو گورننگ بورڈ کے پشاور میں ہونے والے اجلاس میں مزید پیش رفت کا جائزہ لیاجائے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »