ٹرمپ کی عراقی ہم منصب سے ملاقات: امریکی فوج کو نہ ہٹانے پر اتفاق - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

'براہم صالح نے ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ امریکی ڈرون حملے کے ساتھ فورسز کی واپسی کے بارے میں بھی تبادلہ خیال کیا'۔ DawnNews Iraq American

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے عراقی ہم منصب براہم صالح کی ملاقات کے بعد وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ دونوں رہنماؤں عراق میں امریکی فوجی کردار کو جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔

واضح رہے کہ 5 جنوری کو بغداد میں ایران کی فورس قدس کے سربراہ قاسم سلیمانی کی امریکی ڈرون حملے میں ہلاکت کے بعد دونوں سربراہوں کی پہلی ملاقات ہے۔خبر ایجنسی اے ایف پی کے مطابق وائٹ ہاؤس نے کہا کہ 'دونوں رہنماؤں نے داعش کے خلاف جنگ سمیت معاشی اور سلامتی شراکت داری کو جاری رکھنے کی اہمیت پر زور دیا۔ دوسری جانب عراقی صدر کے دفتر سے ذرائع نے بتایا کہ براہم صالح نے ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ امریکی ڈرون حملے کے ساتھ فورسز کی واپسی کے بارے میں بھی تبادلہ خیال کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیئرمین سینیٹ کی فاٹا سینیٹرز کی نشستیں صوبوں میں تقسیم کرنے کی تجویزاسلام آباد: (دنیا نیوز) چیئرمین سینیٹ نے فاٹا سینیٹرز کی نشستیں صوبوں میں تقسیم کرنے کی تجویز دیتے ہوئے قائمہ کمیٹی قانون وانصاف کے چیئرمین کو خط لکھ دیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ملاقات - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

امریکا بے مثال ترقی کی منازل طے کررہا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ٹرمپ کے مواخذے کی کارروائی آج شروع ہو رہی ہےٹرمپ کے مواخذے کی کارروائی آج شروع ہو رہی ہے DonaldTrump Impeachment Trial Begin Senate realDonaldTrump DonaldJTrumpJr POTUS
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ کی متوقع دورۂ پاکستان میں‘‘ ''win winٹرمپ کی متوقع دورۂ پاکستان میں‘‘ ''win win' بنانے کی خواہش پنے دورئہ جنوبی ایشیاء کو ’’کامیاب اور تاریخی‘‘ ثابت کرنے کے لئے ٹرمپ اسی باعث بھارت سے زیادہ افغانستان اور پاکستان آنے کو بے چین ہوگا javeednusrat POTUS StateDept PMOIndia ForeignOfficePk javeednusrat POTUS StateDept PMOIndia ForeignOfficePk تہی دست کو جو ملے وہی قبول javeednusrat POTUS StateDept PMOIndia ForeignOfficePk جو سہولتیں بنگلہ دیش کو میسر ہیں پاکستان جیسے سابقہ اتحادی کو کیوں نہیں دی جارہی مجھ جیسے عام آدمی کو کون سمجھاۓ گا؟
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی کارروائی آج سے شروعفریقین نے دلائل کی بریفنگ سینیٹ میں جمع کروادی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates DonaldTrump
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »