گلوکارہ شازیہ منظور ریڈ کاپٹ پر پھسل گئیں ٹک ٹاکر جنت مرزا نے بچا لیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شازیہ منظور کو جنت مرزا نے بچا لیا

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ گلوکارہ چلتے ہوئے آ رہی ہیں اور اچانک ان کا پاﺅں پھسلتا ہے اور وہ گرنے لگتی ہیں لیکن جنت مرزا انھیں سنبھال لیتی ہیں اور پوچھتی ہیں کہ وہ ٹھیک ہیں جس پر وہ جواب دیتی ہے کہ” یہاں تو میں خود گرنے لگی

تھی اچھے بھلے لوگوں کو گراتے گراتے“۔یاد رہے کہ ہم ٹی وی کے برائیڈل فیشن ویک میں گلوکارہ شازیہ منظور گانا گا رہی تھی اور ریمپ پر واک کرتی ہوئی اداکارہ علیزے شاہ گرنے لگتی ہے جنھیں گلوکارہ نے بچایا تھا, اب وہ خود بھی اسی کا شکار ہو گئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسجد میں رقص کا کیس، صبا قمر کی غیر حاضری کی معافی منظور - ایکسپریس اردوگلوکار بلال سعید کے قابلِ ضمانت وارنٹ جاری قندیل بلوچخواب میں مدد مانگ رہی تھی ۔اسکی کی ایسی تیسی یہاں آپنی مصیبت پڑھ گئی۔ ا pakistan Behnxhod kanjriyon ko har jaga reyait mil jati hy, koi ghareeb hota to taoheen e adalat lag jati Bikao judges
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسلاموفوبیا سے نمٹنے کی قرارداد منظور، وزیراعظم عمران خان کی انتھک کاوشوں کو خراج تحسین پیشلاہور : وزیراعلیٰ پنجاب نے اقوام متحدہ میں اسلاموفوبیا سے نمٹنے کی قرارداد کی منظوری پر وزیراعظم کی انتھک کاوشوں کو خراج تحسین پیش کیا۔ ماشاءاللہ اللہ پاک آپ کو لمبی زندگی عطاء فرمائے عمران خان اس دور کا ارطغرل ہے جو اپنے ملک کو مضبوط کرنے کے لیے جدوجہد کر رہا ہے اور امت مسلمہ کے لیے مخالف طاقتوں کے خلاف لڑ رہا ہے۔ اس کے چند وفادار ساتھی ہیں لیکن اس کے زیادہ تر اتحادی صرف اپنے لیے سوچتے ہیں۔ اس کے علاوہ اس کے بہت سے ہم وطن اس کے دشمنوں کے لیے کام کر رہے ہیں۔ کشمیر والی قرارداد کا کیا ہوا ؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مسلم ممالک UN میں اسلامو فوبیا کیخلاف قرارداد منظور ہونے پر عمران خان کے مشکور
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی درخواست منظور، الیکشن کمیشن کے نوٹسز پر بینچ تشکیلوزیراعظم کی درخواست منظور، الیکشن کمیشن کے نوٹسز پر بینچ تشکیل arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ میں اسلامو فوبیا کے خلاف قرار داد منظور ہونا وزیر اعظم کی سب سے بڑی کامیابی ہے اسد عمراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے کہا کہ اقوام متحدہ میں اسلامو فوبیا کیخلاف قرار داد منظور ہوئی ہے ، اس قرارد اد کے تحت اقوام متحدہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو: کم تنخواہ سے تنگ ملازم اپنا سامان لے کر آفس ہی شفٹ ہوگیاویڈیو: کم تنخواہ سے تنگ ملازم اپنا سامان لے کر آفس ہی شفٹ ہوگیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »