اقوام متحدہ میں اسلامو فوبیا کے خلاف قرار داد منظور ہونا وزیر اعظم کی سب سے بڑی کامیابی ہے اسد عمر

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اقوام متحدہ میں اسلامو فوبیا کے خلاف قرار داد منظور ہونا عمران خان کی سب سے بڑی کامیابی ہے ، اسد عمر

تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر اسد عمر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اسلامو فوبیا کیخلاف عمران خان نے علم بلند کیا تھا اور سب سے پہلے پاکستان نے اقوام متحدہ میں قرار داد جمع کرائی ، اسلامو فوبیاکیخلاف قرارداد پاس ہونے پر پوری اسلامی دنیا کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، ۔

یہ قرار داد پاس ہونا عمران خان کی سب سے بڑی جیت ہے ۔ڈی چوک جلسے کے حوالے سے اسد عمر کا کہنا تھا کہ 19مارچ سے پورے ملک میں ہمارے نمائندے عوام کو متحرک کرنے کیلئے وزیر اعظم کا پیغام پہنچائیں گے ۔اسلام آباد میں پارٹی میٹنگ میں وزیر اعظم نے جلسے کی تیاریاں شروع کرنے کی ہدایات دی تھیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'اقوام متحدہ میں اسلاموفوبیا کیخلاف او آئی سی کی پاکستانی قرارداد منظور'‘اقوام متحدہ میں اسلاموفوبیا کیخلاف او آئی سی کی پاکستانی قرارداد منظور’ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

'اقوام متحدہ میں اسلاموفوبیا کیخلاف او آئی سی کی پاکستانی قرارداد منظور'‘اقوام متحدہ میں اسلاموفوبیا کیخلاف او آئی سی کی پاکستانی قرارداد منظور’ مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu OIC PMImranKhan دنیا بھر کے مسلمانوں کو مبارک ہو ۔۔۔ ایک ہزار سال بعد اللہ نے عمران خان جیسا لیڈر پیدا کیا ہے A great success زبانی دعوے بازی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

میزائل گرنے کا واقعہ، بھارتی جواب ناکافی، اقوام متحدہ کو خط لکھ دیا ہے: شاہ محمودخط لکھنے کیلئے مرشد نے یقیناً مارکیٹ کمیٹی قادر پور راواں کے چیئرمین سے تفصیلی مشورہ کیا ہوگا Phattu mjhe to ab b lagta usi raat batana chayeay tha .. usi raat jawab day daitau .. ab kya faida 😐 ab to awam b interest ni lay ri ..
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کا اقوام متحدہ سےبھارتی میزائل گرنےکے معاملے کی تحقیقات کا مطالبہ#indianmissileاسلام آباد : پاکستان نے اقوام متحدہ سے بھارتی میزائل کے معاملے کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا ، بھارت وضاحت دے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ نے 15 مارچ کو عالمی یوم انسداد اسلاموفوبیا قرار دے دیااقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 15 مارچ کو عالمی یوم انسداد اسلاموفوبیا قرار دینے کے لیے اسلامی تعاون تنطیم (او آئی سی) کی جانب سے پاکستان کی پیش کردہ قرارداد
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ میں اسلامو فوبیا کے خلاف تاریخی قرارداد کی منظوری ہماری آواز ہے، وزیراعظم - ایکسپریس اردوقرارداد میں 15 مارچ کو اسلامو فوبیا سے نمٹنے کا عالمی دن قرار دیا گیا ہے Yr is kam pr khan ko shabashi ni balkay pair chumny chain ya asa karnama ha jo muslam dunya hamsha yad rhky gi😘😘😘💕💕
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »