ویڈیو: کم تنخواہ سے تنگ ملازم اپنا سامان لے کر آفس ہی شفٹ ہوگیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ویڈیو: کم تنخواہ سے تنگ ملازم اپنا سامان لے کر آفس ہی شفٹ ہوگیا

سائمن کی ویڈیو وائرل ہوگئی جس نے کم ہی وقت میں کروڑوں لوگوں کی توجہ اپنی جانب سمیٹ لی۔

سائمن نے اپنی ویڈیو میں کہا کہ یہی اب میرا نیا اپارٹمنٹ ہے، اسے دیکھیں، میں یہاں شفٹ ہوگیا ہوں، دفتر والے مجھے کم تنخواہ دے رہے ہیں جس کے باعث میں کرایا برداشت نہیں کرسکتا، اسی لیے میں نے یہ قدم اٹھایا، دیکھتے ہیں میں کب تک یہاں رہتا ہوں۔ تاہم امریکی شہری کی یہ کوشش ناکام رہی اور ویڈیوز اور تصاویر وائرل ہونے کے 4 دن بعد اسے آفس سے نکال دیا گیا۔

سائمن سے دفتر کے منیجر نے تمام ویڈیو اور تصاویر بھی سوشل میڈیا سے ہٹانے کا کہا جس پر سائمن نے انکار کردیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویڈیو: رضوان نے دوران میچ شاہین سے پشتو میں کیا کہا؟آسٹریلیا کے خلاف میچ میں محمد رضوان اور شاہین کی پشتو میں کی گئی گفتگو کی ویڈیو وائرل ہوگئی مزید پڑھیں :GeoNews MuhammadRizwanShaheenShah So cuteee!
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

' میری آواز بابر کو پہنچا دیں'، کپتان سے شادی کی خواہش مند مداح کی دلچسپ ویڈیونیشنل اسٹیڈیم کے باہر سے ایک لڑکی کی ویڈیو سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہے جس میں لڑکی بابر اعظم سے ملنے کی بھی خواہش کررہی ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

خارکیف میں کم از کم 500 عام شہری ہلاک ہو چکے ہیں ایمرجنسی سروسخارکیف میں کم از کم 500 عام شہری ہلاک ہو چکے ہیں، ایمرجنسی سروس Kharkiv UkraineUnderAttack UkraineRussiaConflict RussiaUkraineWar WorldWarIII People Killed
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مسجد نبوی میں 12سال سے کم عمر بچوں کا داخلہ عارضی طورپربندمسجد نبوی میں 12سال سے کم عمربچوں کے داخل ہونے پرعارضی طورپرپابندی عائد کردی گئی۔مسجد نبوی کے امورکے نگران محکمے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مسجد نبوی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو: مچل اسٹارک کا 'شکریہ' مداحوں کو پسند آگیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ہانیہ عامر کی نئی ڈانس ویڈیو وائرل ہوگئیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کی نئی ڈانس ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی ، یہ ڈانس ویڈیو ان کی نئی آنیوالی فلم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »