اداکارہ ریشم نے پری زاد کے لیے پیغام جاری کر دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اداکارہ ریشم نے پری زاد احمد علی اکبر کے لیے پیغام جاری کر دیا

تفصیلات کے مطابق اداکارہ نے سوشل میڈیا اکاﺅنٹ پر"پری زاد"اداکار کے ساتھ تصویر پوسٹ کی جس کے ساتھ انھوں نے لکھا کہ ”دوست بہت کم ملتے ہیں اور جو ملتے ہیں ان کی قدر کرنا واجب ہے، احمد علی اکبر ایک ایسا دوست ہے جس سے ملنا ہمیشہ اچھا لگتا ہے“۔اس کے ساتھ ہی انھوں نے دل کا نشان بنایا۔خیال رہے

کہ ریشم پاکستانی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہے جنھوں نے لالی ووڈ کو بہترین فلمیں دیں ، آخری بار انھیں ڈرامہ سیریل" ناگن" میں دیکھا گیا تھا ۔ دوسری جانب اداکار حمد علی اکبر پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے ابھرتے ہوئے اداکار ہے جنہوں نے" عہد وفا" اور"پری زاد"جیسے مشہور ڈراموں میں کام کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آسٹریلیا کے خلاف میچ کے آخری روز بابراعظم نے بیٹنگ کا ایک اور ریکارڈ بنا ڈالاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ٹیسٹ کی چوتھی اننگز میں 500 منٹ تک بیٹنگ کرنے والے پہلے پاکستانی بیٹر بن گئے ہیں۔ پاکستان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امارات میں رمضان کے دوران نجی سیکڑ کے کارکنان کے اوقات کار میں کمیامارات میں رمضان کے دوران نجی سیکڑ کے کارکنان کے اوقات کار میں کمی arynewsurdu ARYNEWSOFFICIAL *Auto Reply:* thanks for message
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرناٹک: ہائیکورٹ کے حجاب پر پابندی کے فیصلے کے بعد دفعہ 144 نافذکرناٹک ہائی کورٹ کے مسلم طالبات پر حجاب کی پابندی برقرار رکھنے کے فیصلے کے بعد کرناٹک کے شہر بنگلورو اور اڈوپی سمیت کئی اضلاع میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔ یہ بھی پڑھیئے:DailyJang اس ملک میں جنکو سلاخوں کے پیچھے ہونا چاہیے وہ بڑے بڑے عہدوں پر ہیں، اور جو اس ملک کے معمار ہیں انکو ملک بدری یا سزاوں کا سامنا ہے۔ جنہوں نے پارلیمنٹ اور پی ٹی وی پر حملہ کیا، کروایا وہ باعزت بری ہو رہے ہیں۔ سبحان اللہ۔۔۔ کیا یہ تھی انکی ریاست مدینہ؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی اداکارہ شلپا شیٹھی کی والدہ کے وارنٹ گرفتاری
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

صائمہ نور نے اپنی تعلیم کے حوالے سے دلچسپ انکشاف کردیالاہور (ویب ڈیسک) ماضی میں لالی ووڈ کی صفِ اول کی فلم سٹار کا اعزاز پانے والی صائمہ نور نے مداحوں کو اپنی تعلیم کے حوالے سے بتا کر حیران کردیا۔ اداکارہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یوکرین کے دارالحکومت کیف پر مسلسل روسی بمباری: حکام نے کرفیو نافذ کردیایوکرین کے دارالحکومت کیف پر مسلسل روسی بمباری: حکام نے کرفیو نافذ کردیا RussiaUkraineConflict RussiaUkraineCrisis Ukrine Russia RussiaUkraineWar UkraineRussiaWar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »