گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب میں آشوب چشم کے10 ہزار سے زائد نئے مریض رپورٹ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب میں آشوب چشم کی صورتحال کشیدہ ہوتی جارہی ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کےد وران صوبے بھر میں آشوب چشم کے 10 ہزار 269 نئے مریض

محکمہ پرائمری ہیلتھ پنجاب کے مطابق صوبہ پنجاب کے 36 اضلاع میں آشوب چشم کے رپورٹ شدہ مریضوں کی تعداد تین لاکھ 94 ہزار 795 ہوگئی ہے، راولپنڈی میں آشوب چشم کے کل 9119 مریض رپورٹ ہوئے، فیصل آباد میں گزشتہ روز آشوب چشم کے 1132 نئے مریض سامنے آئے جس کے بعد صرف فیصل آباد

میں آشوب چشم کے کل مریضوں کی تعداد 30,971 ہوگئی۔ ملتان میں گزشتہ ایک روز کے دوران آشوب چشم کے 1048 نئے مریض سامنے آئے جس کے بعد وہاں ان کی تعداد 16,351 ہوگئی، بہاولپور میں گزشتہ روز 1540 نئے مریض سامنے آئے اور وہاں تعداد پنجاب بھر میں سب سے زیادہ 77,638 کیسز ہوگئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب میں آشوب چشم کے15ہزار105 کیسز رپورٹلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب بھر میں آشوب چشم تیزی سے پھیلنا شروع ہوگیا ہے صرف 24 گھنٹوں کے دوران  آشوب چشم کے مزید 15ہزار105 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

محکمہ صحت تحصیل ہیڈ کوارٹرز میں آشوب چشم کے سات سینٹر قائم کردئے گئے ہیں محکمہ صحتضلع بھر میں آشوب چشم کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ آشوب چشم کے مریضوں کی تعداد 450 سے تجاوز کرگئی، محکمہ صحت سرکاری ہسپتالوں میں آشوب چشم کے خصوصی کاؤنٹرز قائم
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب میں ڈینگی کے 131 نئے مریض رپورٹپنجاب میں گز شتہ 24 گھنٹے کے دوران پنجاب بھر میں 131 نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی۔ رپورٹ کے مطابق سیکرٹری ہیلتھ  کا کہناہےکہ رواں سال پنجاب کے 36
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

رواں سال پنجاب میں آشوبِ چشم کے کتنے لاکھ کیسز رپورٹ ہوئے ؟ جان کر آپ حیران رہ جائیںلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )رواں سال پنجاب میں  آشوبِ چشم کے کتنے لاکھ کیسز رپورٹ ہوئے ؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حدیقہ کیانی نے سیلاب کے بعد بلوچستان میں گھروں کی تعمیر نو کا ہدف پورا كرلیامعروف گلوکارہ اور اداکارہ حدیقہ کیانی نے اعلان کیا ہے کہ لوگوں اور مختلف اداروں کے تعاون سے صوبہ بلوچستان میں سیلاب سے تباہ ہوجانے والے ایک گاؤں میں نئے گھر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آشوب چشم بینائی پر کیا اثر ڈالتی ہے ہو جائے تو کن چیزوں کا خیال رکھیں علاج کیا ہے؟ جانیےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) نگران وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر جمال ناصر نے کہا ہے کہ آشوب چشم کوئی خطرناک بیماری نہیں، صوبے بھر کے ہسپتالوں میں آئی ڈراپس فراہم کر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »