آشوب چشم بینائی پر کیا اثر ڈالتی ہے ہو جائے تو کن چیزوں کا خیال رکھیں علاج کیا ہے؟ جانیے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) نگران وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر جمال ناصر نے کہا ہے کہ آشوب چشم کوئی خطرناک بیماری نہیں، صوبے بھر کے ہسپتالوں میں آئی ڈراپس فراہم کر

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق صوبائی وزیر ڈاکٹر جمال ناصر کا کہنا ہے کہ آشوب چشم ہو جائے تو بینائی متاثر ہونے کا کوئی خدشہ نہیں،اس کیلئے کسی علاج کی کوئی ضرورت نہیں، یہ مرض 8 سے 10 دن میں خودبخود ٹھیک ہو جاتی ہے۔ شہری احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے آنکھوں کی صفائی کا خیال رکھیں، بس تیز دھوپ، دھویں اور

گردوغبار سے آنکھوں کو بچائیں۔گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران صوبہ پنجاب میں آشوب چشم کے 10 ہزار 269 نئے مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔ محکمہ صحت پنجاب کی جانب سے کہا گیا ہےکہ لاہور میں گزشتہ روز آشوب چشم کے 452 نئے مریض سامنے آئے، بہاولپور میں 1540، ملتان میں 1048، فیصل آباد میں 1132، راولپنڈی میں 175 افراد آشوب چشم کے مرض میں مبتلا ہوئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محکمہ صحت تحصیل ہیڈ کوارٹرز میں آشوب چشم کے سات سینٹر قائم کردئے گئے ہیں محکمہ صحتضلع بھر میں آشوب چشم کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ آشوب چشم کے مریضوں کی تعداد 450 سے تجاوز کرگئی، محکمہ صحت سرکاری ہسپتالوں میں آشوب چشم کے خصوصی کاؤنٹرز قائم
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب میں آشوب چشم کے15ہزار105 کیسز رپورٹلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب بھر میں آشوب چشم تیزی سے پھیلنا شروع ہوگیا ہے صرف 24 گھنٹوں کے دوران  آشوب چشم کے مزید 15ہزار105 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ہدف سے زیادہ ریونیو کلیکشن آئی ایم ایف ایف بی آر کی کارکردگی سے مطمئنعالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف اور ایف بی آر کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مکڈونلڈ اپنے مینیو میں مزید آئٹمز شامل کیوں نہیں کرتا ؟ سابق شیف نے فوڈ چین کا سب سے بڑا راز بتا دیانیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) مکڈونلڈزدنیا کی معروف ترین فاسٹ فوڈ چینز میں سے ایک ہے، جس کے مینیو میں حیران کن طور پر زیادہ آئٹمز شامل نہیں ہے اور انین رنگز (Onion
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ہنگو میں مسجد دھماکے کا مقدمہ نامعلوم دہشت گردوں کیخلاف درجہنگو : خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو کی مسجد میں خودکش حملے کا مقدمہ درج کرلیا گیا، مقدمہ نامعلوم دہشت گردوں کیخلاف درج کیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کینیڈا میں مزید سکھ رہنماؤں کو بھارتی خفیہ ایجنسیوں کی جانب سے جان کا خطرہکینیڈین پولیس اور انٹیلی جنس سروس نے ایک اور سکھ رہنما گرمیت سنگھ تور کو متنبہ کیا ہے کہ بھارتی خفیہ ایجنسیوں کی جانب سےجان کاخطرہ ہے، ۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »