گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب میں آشوب چشم کے15ہزار105 کیسز رپورٹ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب بھر میں آشوب چشم تیزی سے پھیلنا شروع ہوگیا ہے صرف 24 گھنٹوں کے دوران  آشوب چشم کے مزید 15ہزار105 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں

محکمہ پرائمری ہیلتھ کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران لاہور میں آشوب چشم کے 916، ملتان میں 1217، فیصل آباد میں1827، راولپنڈی میں 242 نئے مریض سامنے آئے۔رواں سال آشوب چشم کےسب

سے زیادہ مریض بہاولپور میں74ہزار314 مریض رپورٹ ہوئے، آشوب چشم کا مرض 8 سے 10 دن میں خود بخود ٹھیک ہو جاتا ہے۔رواں سال اب تک آشوب چشم کے 3 لاکھ 79ہزار 690 مریض رپورٹ ہوچکے۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رواں سال پنجاب میں آشوبِ چشم کے کتنے لاکھ کیسز رپورٹ ہوئے ؟ جان کر آپ حیران رہ جائیںلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )رواں سال پنجاب میں  آشوبِ چشم کے کتنے لاکھ کیسز رپورٹ ہوئے ؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں آشوب چشم کی وبا بے قابو، ایک دن میں 13 ہزار سے زائد کیسز رپورٹلاہور : پنجاب میں چوبیس گھنٹے کے دوران آشوب چشم کے 13 ہزار سے زائد نئے مریض سامنے آگئے، سموگ کے باعث وبا شدت اختیار کرسکتی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ وارم اپ؛ نیوزی لینڈ کیخلاف پاکستان کی بیٹنگ جاریآئی سی سی ورلڈکپ میں پاکستان نے پہلے وارم اپ میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔رپورٹ کے مطابق بھارت کے شہر حیدرآباد میں کھیلے جارہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »