منی لانڈرنگ کیس میں مونس الہٰی کے وارنٹ گرفتاری جاری

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایف آئی اے کی درخواست پر عدالت نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کے بیٹے مونس الہٰی کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔

تفصیلات کے مطابق اسپیشل کورٹ سنٹرل میں مونس الہٰی کےخلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے سمن کی عدم تعمیل کی رپورٹ پر وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔تفتیشی افسر نے کہا کہ مونس الہٰی کے اسپین میں پتے پر سمن کی تعمیل کروائی لیکن وہ وہاں نہیں تھے، سمن کی رپورٹ برطانوی ایمبیسی بھیجی وہ سماعت سے

پہلے واپس نہیں آئی، اب برطانوی ایمبیسی سے رپورٹ آئی ہے کہ سمن وصول کرنے کے لیےکوئی نہیں تھا۔عدالتی حکمنامے میں کہا گیا کہ ایف آئی اے نے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی استدعا کی ہے، مواد موجود ہے کہ ملزم مفرور ہے اور سمن کی پابندی نہیں کرے گا جس کے بعد اسپیشل کورٹ سنٹرل نے کیس کی سماعت 11 کتوبر تک ملتوی کردی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورلڈ کپ وارم اپ؛ نیوزی لینڈ کیخلاف پاکستان کی بیٹنگ جاریآئی سی سی ورلڈکپ میں پاکستان نے پہلے وارم اپ میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔رپورٹ کے مطابق بھارت کے شہر حیدرآباد میں کھیلے جارہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں نسلی فسادات کے دوران مشتعل افراد کامودی کے قریبی ساتھی کے گھر پر ھاوانئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی ریاست منی پور میں ایک مرتبہ پھر نسلی فسادات پھوٹ پڑے ہیں ، فسادات کے دوران مشتعل ہجوم نے نریندی مودی کے قریبی ساتھی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا: انتہائی مطلوب دہشتگردوں کی دوسری فہرست جاری انعامی رقم مقررمحکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی ) خیبر پختونخوا نے مطلوب دہشت گردوں کی دوسری فہرست جاری کردی۔محکمہ انسداد دہشت گردی کے مطابق دہشت گردوں کی گرفتاری پر3
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نیویارک میں ایک ہفتے سے موسلادھار بارش جاریایمرجنسی نافذ کر دیامریکی شہر نیویارک میں ایک ہفتے سے جاری طوفانی بارش کے باعث سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی جس کے بعد شہر میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایشیئن گیمز پاکستانی اتھلیٹ کیریئر کی بیسٹ پرفارمنس دے کر بھی آخری نمبر پربیجنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن) چین میں جاری ایشیئن گیمز میں پاکستانی اتھلیٹ فرحت بانو اپنے کیریئر کی سب سے بہترین پرفارمنس دینے کے باوجود آخری نمبر پر آئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی کےٹکٹ ہولڈرکو گرفتار کرنےکاحکمڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کی عدالت نے دھوکہ دہی اور فراڈ کیس میں پیپلزپارٹی رہنما اور حلقہ این اے57 سےقومی اسمبلی کے امیدوارآصف شفیق ستی کو گرفتار کرنے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »