بھارت میں نسلی فسادات کے دوران مشتعل افراد کامودی کے قریبی ساتھی کے گھر پر ھاوا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی ریاست منی پور میں ایک مرتبہ پھر نسلی فسادات پھوٹ پڑے ہیں ، فسادات کے دوران مشتعل ہجوم نے نریندی مودی کے قریبی ساتھی

بھارتی میڈیا کے مطابق ہجوم کی جانب سے ریاستی دارالحکومت امپھال میں واقع وزیر اعلیٰ منی پور کے گھر کو نذر آتش کرنے کی کوشش بھی کی گئی، جس پر پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے ہجوم کو منتشر کردیا، مظاہرین وزیراعلیٰ کے گھر کو جلانے میں ناکامی کے بعد ریڈ زون ایریا میں واقع ارکان اسمبلی کے گھروں کی جانب بڑھے اور حملہ کرنے کی کوشش کی تاہم پولیس نے اس کوشش کو بھی ناکام بنایا۔اس موقع پر پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپ بھی ہوئی اور دونوں جانب...

فائرنگ بھی کی گئی۔ مظاہرین نے پولیس پر طاقت کے استعمال کا الزام بھی عائد کیا۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ ریاست منی پور میں میتھی برادری کے جولائی سے لاپتا دو نوجوانوں کی لاشیں ایک جنگل سے ملنے کے بعد ایک بار پھر نسلی فسادات پُھوٹ پڑے ہیں گزشتہ 4 ماہ سے جاری فسادات میں اب تک 150 سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ فسادات کے دوران متعدد انسانیت سوز واقعات بھی سامنے آچکے ہیں، جن میں خواتین کو برہنہ کرکے بازاروں میں گھمانے اور اجتماعی زیادتی کے واقعات بھی شامل...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہنگو:مسجد میں نماز جمعہ کےدوران دھماکہ2افرادجاں بحقہنگو میں تھانہ دوآبہ کے قریب واقع مسجد میں نماز جمعہ کے دوران ہونے والے دھماکے سے2افراد جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق پولیس اسٹیشن
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ وارم اپ؛ نیوزی لینڈ کیخلاف پاکستان کی بیٹنگ جاریآئی سی سی ورلڈکپ میں پاکستان نے پہلے وارم اپ میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔رپورٹ کے مطابق بھارت کے شہر حیدرآباد میں کھیلے جارہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بینک کے لاکر میں رکھے لاکھوں روپے دیمک کھاگئی۔بھارت میں ایک انوکھا اور حیران کردینے والا واقعہ پیش آیا جس میں بینک کے لاکر میں رکھے لاکھوں روپے دیمک کھاگئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست اترپردیش کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈکپ وارم اپ ؛ پاکستان اورنیوزی لینڈ آج مدمقابل ہونگےبھارت میں شیڈول ورلڈکپ کی تیاریوں کے سلسلے میں قومی ٹیم آج نیوزی لینڈ کیخلاف پہلا وارم اَپ میچ کھیلے گی۔رپورٹ کے مطابق پاکستان اور نیوزی لیںڈ کے درمیان
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی ٹیم کابھارت میں پہلا ٹریننگ سیشنآئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے بھارت پہنچنے والی پاکستان ٹیم آج پہلےٹریننگ سیشن میں حصہ لے رہے ہیں۔رپورٹ کے مطابق پاکستان کے کھلاڑی حیدرآباد کے راجیو
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں مسلم مخالف نفرت انگیزتقاریر پر ہندوتوا واچ رپورٹ میں اہم انکشافبھارت میں مسلم مخالف نفرت انگیزتقاریرپرہندوتواواچ رپورٹ میں انکشاف کیاگیا ہےکہ 2023 کے پہلے چھ ماہ میں مسلم مخالف تقاریر کے 255 واقعات سامنے آئے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »