ہنگو:مسجد میں نماز جمعہ کےدوران دھماکہ2افرادجاں بحق

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہنگو میں تھانہ دوآبہ کے قریب واقع مسجد میں نماز جمعہ کے دوران ہونے والے دھماکے سے2افراد جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق پولیس اسٹیشن

کے قریب واقع یہ قدرے چھوٹی مسجد ہے جس میں 70 سے 80 افراد کی گنجائش ہے۔ایس ایچ او کے مطابق نماز جمعہ کے دوران دوسرا خطبہ شروع ہوتے ہی زوردار دھماکہ ہوا،جس سے مسجد کا ایک حصہ منہدم ہوگیا۔ مسجد کے اندر

30 سے 40 تک کے نمازی موجود تھے۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق متعدد افراد ملبے تلے دبے ہیں جنہیں نکالنے کیلئے امدادی کارروائیاں شروع کردی گئی ہیں۔دھماکے کے بعد ڈسٹرکٹ اسپتال ہنگو میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مستونگ میں مسجد کے قریب دھماکا ڈی ایس پی سمیت 10 افراد جاں بحقبلوچستان کے ضلع مستونگ میں مسجد کے قریب ہونے والے دھماکے میں ڈی ایس پی مستونگ سمیت 10 افراد جاں بحق اور 40 سے زائد زخمی ہو گئے۔ایس ایچ او مستونگ سٹی جاوید لہڑی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مستونگ؛ جشن میلاد النبیؐ کے جلوس سے قبل دھماکا، متعدد افراد زخمیمدینہ مسجد کے قریب لوگ جشن میلاد النبیؐ کے جلوس میں شرکت کے لیے جمع ہو رہے تھے، زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وادی لیپہ جیپ گہری کھائی میں جاگریدو بھائیوں سمیت تین افراد جاں بحق تین زخمیوادی لیپہ کے علاقہ موجی سے چٹیال جانے والی جیپ گہری کھائی میں جاگری،دو حقیقی بھائیوں،ایک عورت سمیت تین افراد جاں بحق، ڈرائیور سمیت تین افراد زخمی ہو گئے، دو
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ڈرون حملے میں زخمی بحرینی فوج کا اہلکار چل بسا؛ تعداد 3 ہوگئیپیر کے روز سعودی سرحد پر حوثیوں کے ڈرون حملے میں بحرینی فوج کے دو اہلکار جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے تھے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی : غیرت کےنام پر جھگڑا، فائرنگ سے 3 سالہ بیٹی جاں بحق ، ماں زخمیکراچی : سرجانی ٹاؤن کے علاقے گلشن نور میں فائرنگ سے تین سالہ بچی جاں بحق اور اسکی ماں زخمی ہوگئی ،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی : غیرت کےنام پر جھگڑا، فائرنگ سے 3 سالہ بیٹی جاں بحق ، ماں زخمیکراچی : سرجانی ٹاؤن کے علاقے گلشن نور میں فائرنگ سے تین سالہ بچی جاں بحق اور اسکی ماں زخمی ہوگئی ،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »