وادی لیپہ جیپ گہری کھائی میں جاگریدو بھائیوں سمیت تین افراد جاں بحق تین زخمی

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وادی لیپہ کے علاقہ موجی سے چٹیال جانے والی جیپ گہری کھائی میں جاگری،دو حقیقی بھائیوں،ایک عورت سمیت تین افراد جاں بحق، ڈرائیور سمیت تین افراد زخمی ہو گئے، دو

افراد نے چھلانگ لگا کر جانیں بچائیںعلاقہ کی فضا سوگ میں ڈوب گئی۔ تفصیلات کے مطابق وادی لیپہ کے علاقہ موجی سے چٹیال جانے والی جیپ نمبر ایم ڈی کیو 716روڈ خراب ہونے کے باعث حادثہ کا شکار ہو کر جنگل میں جاگری جس کے نتیجہ میں دو یتیم حقیقی بھائی عاصم ولد سراج دین عمر بارہ سال،شاہد ولد سراج دین عمر آٹھ سال،عصمت بی بی زوجہ ناصر عمرتیس سال جاں بحق ہو گئیں جبکہ گاڑی کا ڈرائیور شوکت ولد میر محمد،عمر ولد سراج دین، عمر ولد رشید زخمی ہو گئے، گاڑی میں سوار مزید دو افراد نے چھلانگ لگا لی جس کے باعث وہ محفوظ...

کیازخمی افراد کا ہسپتال میں علاج جاری ہے جہاں انکی حالت خطرے سے باہر بتائی جارہی ہے،جاں بحق ہونے والے دو حقیقی بھائیوں اور ایک خاتون کی نماز جنازہ بدھ کے روز ادا کی گئی جس میں ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی ، جاں بحق ہونے والے دو بچوں اور خاتون کو آبائی علاقوں کے قبرستان میں منوں مٹی تلے سپرد خاک کردیا،مقامی لوگوں نے صحافیوں کو بتایا کہ موجی، چٹیال روڈ کی حالت پہلے سے خراب تھی ٹھیکیدار روڈ مزید اکھیڑ کر کام ادھورا چھوڑ کر چلا گیا ہے جس کے باعث روڈ کی مزید حالت...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کندھ کوٹ: گھر میں راکٹ پھٹنے سے 4 بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق، 6 زخمیکندھ کوٹ: کچے کے علاقےشاہ علی سبزوئی میں گھر میں راکٹ پھٹنے سے 7 افراد جاں بحق ہوگئے ، جس میں چاربچے شامل ہیں جبکہ چھ افراد زخمی ہوئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کندھ کوٹ: گھر میں راکٹ پھٹنے سے 4 بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق، 6 زخمیکندھ کوٹ: کچے کے علاقےشاہ علی سبزوئی میں گھر میں راکٹ پھٹنے سے 7 افراد جاں بحق ہوگئے ، جس میں چاربچے شامل ہیں جبکہ چھ افراد زخمی ہوئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈمپر کی مسافر وین سے ٹکر، 4 افراد جاں بحق، 9 زخمیتاندلیانوالہ : ڈمپر کی مسافر وین سے ٹکر کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 9 زخمی ہوگئے ، مسافروین تاندلیانوالہ سے فیصل آباد جارہی تھی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈمپر کی مسافر وین سے ٹکر، 4 افراد جاں بحق، 9 زخمیتاندلیانوالہ : ڈمپر کی مسافر وین سے ٹکر کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 9 زخمی ہوگئے ، مسافروین تاندلیانوالہ سے فیصل آباد جارہی تھی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مسافر وین اور ڈمپر میں تصادم 4 افراد جاں بحق متعدد زخمیفیصل آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) تاندلیانوالہ میں ستیانہ روڈ پر مسافر وین اور ڈمپر میں تصادم کے دوران 4 افراد جاں بحق، متعدد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کندھ کوٹ میں راکٹ کا گولہ پھٹنے سے بچوں اور خاتون سمیت 7 افراد جاں بحقکندھ کوٹ میں راکٹ کا گولہ پھٹنے سے بچوں اور خاتون سمیت 7 افراد جاں بحق اور 4سے زائد زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق کندھ کوٹ شہر میں کچے کے علاقے میں راکٹ کا گولہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »