برازیل کے معروف فٹبالر رونالڈو لوئس نزاریو نے 33 سالہ برازیلین ماڈل سیلینا لاکس کے ساتھ تیسری شادی کرلی

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برازیلین میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ معروف فٹبالر رونالڈو اور 33 سالہ سیلینا لاکس 7 سال سے ایک دوسرے کے ہمراہ زندگی بسر کررہے تھے، تاہم کچھ روز قبل انہوں

نے فیصلہ کیا کہ اب شادی کرلی جائے۔ برازیل کے معروف فٹبالر رونالڈو لوئس نزاریو کی میلین ڈومینگیس اور ڈینییلا سیکاریلی کے ساتھ طلاق کے بعد یہ تیسری شادی ہے۔ دوسری جانب سیلینا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر دیئے گئے پیغام میں کہا کہ آج ہم اپنے خاندانوں کو مذہبی جشن

کے لیے بلا رہے ہیں، اس کے بعد بہت سی تقریبات منعقد کی جائیں گی۔ برازیل کی نمائندگی کرتے ہوئے رونالڈو نے 98 میچز میں اپنی ٹیم کی نمائندگی کی، جس میں انہوں نے 62 گولز اسکور کیے، لیجنڈری فٹبالر نے اپنی ٹیم کو پانچواں فیفا ورلڈکپ ٹائٹل جتوانے میں بھی اہم کردارا ادا کیا

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لیجنڈری اداکار دلیپ کمار کی بہن سعیدہ خان انتقال کرگئیںسعیدہ خان نے نامور اداکار اقبال خان کے ساتھ شادی کی تھی جو کہ مشہور فلم پروڈیوسر محبوب خان کے فرزند تھے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کنگنا رناوت کس سے شادی کررہی ہیں؟ کے آر کے نے بتادیامزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کنگنا رناوت کس سے شادی کررہی ہیں؟ کے آر کے نے بتادیامزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

متوسط گھرانوں کے بچے کورونا سے سب سے زیادہ متاثر ہوئے، تحقیقیونیورسٹی آف گلاسگو کے محققین نے مطالعے کے لیے 9272 بچوں کے ڈیٹا کا جائزہ لیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عراق: شادی کی تقریب میں آتشزدگی، دلہا دلہن سمیت 100 افراد ہلاکعراق کے سرکاری میڈیا کے مطابق شمالی عراق میں شادی کی ایک تقریب میں آتشزدگی کے واقعے میں کم از کم 100 افراد ہلاک جبکہ 150 زخمی ہو گئے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »