کنگنا رناوت کس سے شادی کررہی ہیں؟ کے آر کے نے بتادیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں

بھارتی فلموں کے ناقد کمال راشد خان المعروف ’کے آر کے‘ اکثر فلموں پر تنقید کرتے دکھائی دیتے ہیں تاہم اب انہوں اداکارہ کنگنا رناوت کی شادی سے متعلق انکشاف کیا ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر کے آر کے نے اداکارہ کنگنا رناوت کی شادی آئندہ سال ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔انہوں نے کنگنا رناوت کو پیشگی شادی کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ ’اداکارہ کی شادی اپریل 2024 میں ہوجائے گی۔ Breaking News:- Actress Kangana Ranaut is going to get engaged with a businessman in December 2023. They will get married in April 2024! Congratulations to her in advance!کے آر کے کے دعوے پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصرے کیے جارہے ہیں۔

ایک صارف نے لکھا کہ ’سلمان خان ایک واحد اہل امیدوار ہیں۔‘ دوسرے صارف نے لکھا کہ ’یہ کوئی بھی ہے مجھے امید ہے کہ اسے ہر وقت اسپرین کی ضرورت پڑے گی۔‘ یاد رہے کہ کنگنا رناوت نے کبھی اپنی محبت سے متعلق لب کشائی نہیں کی ہے، کیا کے آر کے کا دعویٰ سچ ثابت ہوگا یہ تو وقت ہی بتائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کنگنا رناوت کس سے شادی کررہی ہیں؟ کے آر کے نے بتادیامزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہردیپ سنگھ نجر: ’کوئی اس کی کمی پوری نہیں کر سکتا‘بی بی سی کے نمائندے نے کافی کوشش کے بعد، ہردیپ سنگھ نجر کے چچا ہمت سنگھ سے بات کی جو اس قتل کا ذمہ دار حکومت کو ٹھہراتے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

الیکشن کے قریب بہت سے لوگ جیل کے اندر اور بہت سے ملک کے باہر ہونگے منظور وسانکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما منظور وسان نے کہا ہے کہ الیکشن کے قریب دمادم مست قلندر ہوگا، بہت سے لوگ جیل کے اندر اور بہت سے ملک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بنگلادیش میں ڈینگی بخار سے 900 افراد ہلاکرواں سال ڈینگی کے 1 لاکھ 87 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں، محکمہ صحت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لیجنڈری اداکار دلیپ کمار کی بہن سعیدہ خان انتقال کرگئیںسعیدہ خان نے نامور اداکار اقبال خان کے ساتھ شادی کی تھی جو کہ مشہور فلم پروڈیوسر محبوب خان کے فرزند تھے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »