کندھ کوٹ میں راکٹ کا گولہ پھٹنے سے بچوں اور خاتون سمیت 7 افراد جاں بحق

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کندھ کوٹ میں راکٹ کا گولہ پھٹنے سے بچوں اور خاتون سمیت 7 افراد جاں بحق اور 4سے زائد زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق کندھ کوٹ شہر میں کچے کے علاقے میں راکٹ کا گولہ

اور 4سے زائد زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق کندھ کوٹ شہر میں کچے کے علاقے میں راکٹ کا گولہ پھٹنے سے دھماکا ہوگیا، دھماکے سے بچوں اور خاتون سمیت 7 افراد جاں بحق ہوئے ہیں جن کی لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔پولیس نے بتایا ہے کہ واقعہ گھوڑا گھٹ تھانہ کی حدود علی نواز سبزوئی

میں پیش آیا جہاں اہلخانہ نامعلوم مقام سے ملنے والا گولہ بیچنے کے لئے توڑ رہے تھے۔حادثے میں چار سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جن کی حالت تشویش ناک بتائی جا رہی ہے، گولہ پھٹنے سے علاقے میں خوف و حراس پھیل گیا۔کندھ کوٹ پولیس اور رینجرز نے موقع پر پہنچ کر علاقے کا محاصرہ کر لیا ہے۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کندھ کوٹ: گھر میں راکٹ پھٹنے سے 4 بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق، 6 زخمیکندھ کوٹ: کچے کے علاقےشاہ علی سبزوئی میں گھر میں راکٹ پھٹنے سے 7 افراد جاں بحق ہوگئے ، جس میں چاربچے شامل ہیں جبکہ چھ افراد زخمی ہوئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈمپر کی مسافر وین سے ٹکر، 4 افراد جاں بحق، 9 زخمیتاندلیانوالہ : ڈمپر کی مسافر وین سے ٹکر کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 9 زخمی ہوگئے ، مسافروین تاندلیانوالہ سے فیصل آباد جارہی تھی۔

سکھر میں سلنڈر پھٹنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہوگئیسکھر (آئی این پی ) سکھر میں بس ٹرمینل کے قریب ایل پی جی کی دکان پر سلنڈر پھٹنے کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہوگئی ۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق 4
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق 4 افراد کی میتیں پاکستان منتقلسیالکوٹ (ڈیلی پاکستان آن لائن)سعودی عرب میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والے چار افراد کی میتیں سیالکوٹ ایئرپورٹ پر پہنچادی گئیں۔سیالکوٹ ایئرپورٹ سے ورثا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »