سعودی عرب میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق 4 افراد کی میتیں پاکستان منتقل

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

سیالکوٹ (ڈیلی پاکستان آن لائن)سعودی عرب میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والے چار افراد کی میتیں سیالکوٹ ایئرپورٹ پر پہنچادی گئیں۔سیالکوٹ ایئرپورٹ سے ورثا

میتیں وصول کر کے بذریعہ ایمبولینس اوکاڑہ روانہ ہوئے۔مرحومین کی نماز جنازہ آج بروز منگل صبح 8 بجے گاؤں 14جی ڈی رضا آباد اوکاڑہ میں ادا کی جائیں گی۔

یاد رہے کہ اوکاڑہ کے شہری پانچ روز قبل سعودی عرب میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے تھے، مرحومین میں دو سگے بھائی اور دو کزن شامل ہیں۔سمندر پار پاکستانیوں نے اپنی مدد آپ کے تحت رقم اکٹھی کر کے ڈیڈ باڈیز پاکستان بجھوائیں۔ اوکاڑہ کا رہائشی خاندان روزگار کے سلسلے میں سعودی عرب میں مقیم تھا، اور عمرہ کی ادائیگی کے لیے بائیو میٹرک کے لیے جا رہے تھے کہ حادثے کا شکار ہوگئے۔حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی شناخت محمد طارق، محمد رمضان، عبدالشکور اور اسد علی کے نام سے ہوئی اور چاروں ایک ہی خاندان کے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب :ایک ہفتے میں 15 ہزار غیر قانونی تارکین گرفتارریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن)سعودی عرب میں گزشتہ ہفتے 15 ہزار سے زائدغیر قانونی تارکین وطن کو گرفتار کرلیا گیا۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق گرفتاریاں 14 ستمبرسے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سکھر میں سلنڈر پھٹنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہوگئیسکھر (آئی این پی ) سکھر میں بس ٹرمینل کے قریب ایل پی جی کی دکان پر سلنڈر پھٹنے کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہوگئی ۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق 4
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیلی پولیس کی سرپرستی میں یہودی آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ پر حملہ بول دیایہودی آبادکار 'کفارہ کی عید' منانے مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے تھے، عرب میڈیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

گورنر پنجاب بلیغ الرحمان سے جاپانی سفیر کی ملاقاتلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)گورنر پنجاب بلیغ الرحمان سے پاکستان میں تعینات جاپان کے سفیر نے ملاقات کی،ملاقات میں تجارت، سیاحت، تعلیم کے شعبوں میں دو طرفہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں افغان مہاجرین کی تعداد 37 لاکھ ہوگئیپاکستان میں قیام پذیر افغان پناہ گزینوں کی تعداد 37 لاکھ تک پہنچ گئی۔پاکستان میں 40 سال سے زائد عرصے کے دوران بے شمار غیر قانونی افغان شہریوں کی آمدورفت کا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »