کندھ کوٹ: گھر میں راکٹ پھٹنے سے 4 بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق، 6 زخمی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کندھ کوٹ: کچے کے علاقےشاہ علی سبزوئی میں گھر میں راکٹ پھٹنے سے 7 افراد جاں بحق ہوگئے ، جس میں چاربچے شامل ہیں جبکہ چھ افراد زخمی ہوئے۔

تفصیلات کے مطابق کندھ کوٹ میں کچے کے علاقے شاہ علی سبزوئی میں واقع ایک گھر میں راکٹ پھٹ گیا، راکٹ پھٹنے سے 4 بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 6 زخمی ہوئے۔

راکٹ پھٹنے سے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا تاہم زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ، ،ایس ایس پی کشمور نے بتایا کہ راکٹ گھر میں تھا ، بچوں نے چولہے میں پھینک دیا، جس سےدھماکاہوا تاہم پولیس نے گاؤں کا محاصرہ کرلیا ہے اور سرچ آپریشن جاری ہے۔ نگراں وزیراعلیٰ سندھ مقبول باقر نے کندھ کوٹ کےکچے میں راکٹ لانچر واقعے پر نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پولیس سے رپورٹ طلب کرلی اور سوال کیا راکٹ لانچر زنگی سبزوئی گوٹھ میں کیسے پہنچا، کیا کوئی اسلحہ کی کھیپ کچےمیں اسمگل ہورہی تھی؟

نگراں وزیراعلیٰ سندھ نے آئی جی سے سوال کیا ہے کہ کیا گوٹھ میں ڈکیتوں کےسہولت کارموجودہیں؟ راکٹ لانچر کیسے بلاسٹ ہوا جس سے اتنا جانی نقصان ہوا، مجھے تفصیلی رپورٹ دی جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کندھ کوٹ: گھر میں راکٹ پھٹنے سے 4 بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق، 6 زخمیکندھ کوٹ: کچے کے علاقےشاہ علی سبزوئی میں گھر میں راکٹ پھٹنے سے 7 افراد جاں بحق ہوگئے ، جس میں چاربچے شامل ہیں جبکہ چھ افراد زخمی ہوئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈمپر کی مسافر وین سے ٹکر، 4 افراد جاں بحق، 9 زخمیتاندلیانوالہ : ڈمپر کی مسافر وین سے ٹکر کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 9 زخمی ہوگئے ، مسافروین تاندلیانوالہ سے فیصل آباد جارہی تھی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈمپر کی مسافر وین سے ٹکر، 4 افراد جاں بحق، 9 زخمیتاندلیانوالہ : ڈمپر کی مسافر وین سے ٹکر کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 9 زخمی ہوگئے ، مسافروین تاندلیانوالہ سے فیصل آباد جارہی تھی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سکھر میں سلنڈر پھٹنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہوگئیسکھر (آئی این پی ) سکھر میں بس ٹرمینل کے قریب ایل پی جی کی دکان پر سلنڈر پھٹنے کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہوگئی ۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق 4
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق 4 افراد کی میتیں پاکستان منتقلسیالکوٹ (ڈیلی پاکستان آن لائن)سعودی عرب میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والے چار افراد کی میتیں سیالکوٹ ایئرپورٹ پر پہنچادی گئیں۔سیالکوٹ ایئرپورٹ سے ورثا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مسافر وین اور ڈمپر میں تصادم 4 افراد جاں بحق متعدد زخمیفیصل آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) تاندلیانوالہ میں ستیانہ روڈ پر مسافر وین اور ڈمپر میں تصادم کے دوران 4 افراد جاں بحق، متعدد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »