امریکی صدر بائیڈن اپنے کمانڈر نامی کتے کے ہاتھوں کیوں ’پریشان‘ ہیں؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکی صدر جو بائیڈن کے جرمن شیفرڈ نسل کے کمانڈر نامی دو سالہ کتے کی جانب سے ایسا پہلی مرتبہ نہیں کیا گیا بلکہ یہ 11ویں مرتبہ ہے کہ اس نے وائٹ ہاؤس یا جو بائیڈن کے آبائی گھر میں تعینات کسی اہلکار کو کاٹا ہو۔

منگل کو خفیہ ایجنسی کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ کتے نے اہلکار کو پیر کی شب کاٹا جس کے بعد متاثرہ اہلکار کا علاج ایجنسی کمپلیکس میں کیا گیا۔

جولائی میں ان کا کہنا تھا کہ ’جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ وائٹ ہاؤس ایک منفرد اور تناؤ والی جگہ ہے اور مجھے یقین ہے کہ آپ سب اس کے بارے میں جانتے اور سمجھتے ہیں۔‘ بعدازاں انھوں نے امریکی ٹی وی چینل سی این این کو بتایا کہ زخمی افسر نے منگل کو سیکرٹ سروس کے ڈائریکٹر کمبرلی چیٹل سے بات کی اور وہ ٹھیک ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایناکونڈا جنسی ملاپ کے بعد اپنے نر پارٹنر کو نگل کیوں لیتی ہیں؟سائنس دانوں کا اس سے قبل اپنی تحقیق میں یہ خیال رہا ہے کہ جنسی عمل میں ملن کے دوران نر سانپ مادہ سانپوں پر حاوی ہوتی ہیں اور مادہ سانپ صرف نر کے اشارے کا جواب دیتی ہے تاہم ایناکونڈا کے بارے میں اس عجیب و غریب حقیقت نے انہیں چونکا دیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ناسا کا مشن سیارچے کے نمونے لے کر زمین پر واپس پہنچ گیالاس اینجلس (شِنہوا) ناسا کے پہلے امریکی مشن،اوسیرس ریکس خلائی جہازسے ایک سیارچے بینوکے نمونے زمین پر واپس پہنچ گئے ہیں۔ناسا نے کہا ہے کہ کسی سیارچے کے نمونے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران ریاض اب کس حال میں ہیں؟ ملاقات کرنے والے صحافی نے پریشان کن تفصیلات بتا دیںعمران ریاض اب کس حال میں ہیں؟ ملاقات کرنے والے صحافی نے پریشان کن تفصیلات بتا دیں  ۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شاہین سے جھگڑے کی خبروں پر بابراعظم نے کُھل کر بات کردیہم ایک دوسرے سے اتنا ہی پیار کرتے ہیں جتنا ہم اپنے خاندان سے کرتے ہیں، بابراعظم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

یوکرینی دعوٰی کے بعد روسی کمانڈر کے زندہ ہونے کی ویڈیو جاریمزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یوکرینی دعوٰی کے بعد روسی کمانڈر کے زندہ ہونے کی ویڈیو جاریمزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »