یوکرینی دعوٰی کے بعد روسی کمانڈر کے زندہ ہونے کی ویڈیو جاری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں

روس نے بحیرہ اسود کے کمانڈر کے زندہ ہونے کی ویڈیو جاری کر دی جسے یوکرین نے میزائل حملے میں قتل کرنے کا دعویٰ کیا تھا۔

کریمیا میں روس کے بحیرہ اسود کے بحری بیڑے کے کمانڈر وکٹر سوکولوف کو یوکرین کی اسپیشل فورسز کے دعویٰ کے ایک دن بعد میٹنگ میں شرکت کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ روسی وزارت دفاع کی طرف سے جاری کردہ اور منگل کو سرکاری ٹیلی ویژن پر دکھائی جانے والی ویڈیو اور تصاویر میں، سوکولوف کو وزیر دفاع سرگئی شوئیگو اور دیگر اعلیٰ ایڈمرلز اور آرمی چیف کے ساتھ ایک ویڈیو کانفرنس میں حصہ لیتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔

یوکرین کی اسپیشل فورسز نے پیر کو کہا تھا کہ سوکولوف روس کے ساتھ ملحقہ جزیرہ نما میں 33 دیگر افسران کے ساتھ سیواستوپول کی بندرگاہ میں روس کے بحیرہ اسود کے بحری بیڑے کے ہیڈ کوارٹر پر میزائل حملے میں مارا گیا ہے۔بیان میں مزید کہا گیا کہ حملوں میں 105 دیگر زخمی بھی ہوئے تھے۔ اگرچہ رپورٹ میں سوکولوف کا نام نہیں لیا گیا تھا تاہم یوکرین کے وزیر داخلہ کے مشیر انتون گیراشینکو نے ایڈمرل کی تصویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ندھ کی تمام جامعات کو گرانٹ جاری ، جامعہ کراچی کھل گئیکراچی : سندھ کی تمام جامعات کوگرانٹ جاری ہونے کے بعد جامعہ کراچی کھل گئی اور انجمن اساتذہ نے جامعہ کراچی میں آج سے تدریسی عمل بحال کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ندھ کی تمام جامعات کو گرانٹ جاری ، جامعہ کراچی کھل گئیکراچی : سندھ کی تمام جامعات کوگرانٹ جاری ہونے کے بعد جامعہ کراچی کھل گئی اور انجمن اساتذہ نے جامعہ کراچی میں آج سے تدریسی عمل بحال کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسحاق ڈار کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کا ریفرنس دوبارہ کھل گیانیب ترامیم کالعدم ہونے کے بعد سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کا ریفرنس کھل گیا۔اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق وزیر خزانہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت امریکہ میں بھی سکھ رہنماؤں کو نشانہ بنا سکتا ہے ایف بی آ ئی کی وارننگواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی تحقیقاتی ادارے  ایف بی آئی نے سکھ رہنماؤں کو وارننگ جاری کی ہے کہ کینیڈا میں خالصتان کے حامی ہردیپ سنگھ کے قتل کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چینپاکستان میں سیاحت و سرمایہ کاری کے فروغ کیلئےآمادہلاہور آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی چین میں سرکاری مصروفیات جاری، چینی ٹور آپریٹرز اور سرمایہ کاروں کے ساتھ اہم ملاقات کی۔رپورٹ کے مطابق آئی جی پنجاب عثمان
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سارہ انعام اور نور مقدم کے لواحقین کا عدالتوں سے انصاف کا مطالبہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)شہراقتدار میں بے دردی سے شوہرکے ہاتھوں قتل کی گئی سارہ انعام اور دوست کے ہاتھوں قتل ہونے والی نور مقدم کے لواحقین نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »