بیرون ملک سے رقوم کی منتقلی ، فری لانسرز کے لیے اچھی خبر آگئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد : وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) نے بیرون ملک سے رقوم کی منتقلی کے لئے پے پال کو بزنس ماڈل آفر کردیا ہے

تفصیلات کے مطابق بیرون ملک سے رقوم کی منتقلی کے حوالے سے اہم پیشرفت سامنے آئی ، نگران وزیر آئی ٹی عمر سیف نے بتایا کہ وزارت آئی ٹی نے پے پال کو بزنس ماڈل آفر کیا ہے ، پے پال کو تھرڈ پارٹی کے ذریعے پاکستان آنےپرآمادہ کرنےکی کوشش کررہے ہیں۔

عمرسیف کا کہنا تھا کہ امید ہے 2 ماہ میں پے پال کے پاکستان آنے یا نہ آنے کا فیصلہ ہوجائے گا، ماضی میں پے پال کو کبھی صحیح کیس بنا کر نہیں دیا گیا، تھرڈ پارٹی کے ذریعے پے پال کو آنے کی آفر کی ہے۔ پے پال کی آمد سے فری لانسرز کیلئے دوسرے ممالک سے رقوم کی منتقلی آسان ہوجائے گی، وزارت آئی ٹی اور سٹرائپ کے درمیان بھی بات چیت چل رہی ہے ، امید ہے سٹرائپ بھی جلد پاکستان سے سروسز کا آغاز کر دے گی۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بیرون ملک سے رقوم کی منتقلی ، فری لانسرز کے لیے اچھی خبر آگئیاسلام آباد : وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) نے بیرون ملک سے رقوم کی منتقلی کے لئے پے پال کو بزنس ماڈل آفر کردیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے بڑی خبر آگئیکراچی : بارڈر ہیلتھ سروسز نے بیرون ملک پروازوں کے لئے ڈس انفیکشن سرٹیفکیٹ لازمی قرار دے دیا گیا اور بیمار مسافر کا پرسنل ہیلتھ ڈیکلریشن فارم جمع کرانا لازمی ہوگا۔

نگران حکومت کا بڑا اعلان ، اگلے سال حج پر جانے کے خواہشمند افراد اچھی خبر آگئیاسلام آباد : نگران حکومت نے سال 2024 میں مختصر دورانیے کا حج متعارف کرانے کا اعلان کردیا اور کہا 18 سے 20 دن کا حج پیکج بھی دی جائے گا۔

اسرائیلیوں کے لیے امریکا جلد ویزہ فری ملک بن جائے گااس اہم پیشرفت کا اعلان رواں ہفتے کے آخر میں متوقع ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »