پیپلزپارٹی کےٹکٹ ہولڈرکو گرفتار کرنےکاحکم

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کی عدالت نے دھوکہ دہی اور فراڈ کیس میں پیپلزپارٹی رہنما اور حلقہ این اے57 سےقومی اسمبلی کے امیدوارآصف شفیق ستی کو گرفتار کرنے

کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے پیپلزپارٹی کے رہنماء اور حلقہ این اے 57سے قومی اسمبلی کے امیدوار آصف شفیق ستی کی ضمانت منسوخ کردی۔اسلام آباد کی عدالت نے دھوکہ دہی اور فراڈ کیس میں

آصف شفیق ستی کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔آصف شفیق ستی کے خلاف تھانہ کھنہ پل میں کروڑوں روپے کے لین دین کے عوض مقدمہ درج تھا۔جج فرخ فرید بلوچ نے پیپلزپارٹی کے رہنماء کو فوری گرفتار کر کے عدالت پیش کرنے کے احکامات جاری کیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آن لائن جنسی ہراسگی میں ملوث ملزم گرفتارایف  آئی اے  سائبر کرائم سرکل لاہور نےکارروائی کرتے ہوئے آن لائن جنسی ہراسگی میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔رپورٹ کے مطابق سب انسپکٹر ماریہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چترال حملے میں ملوث 200 سے زائد ٹی ٹی پی دہشت گرد گرفتارکابل : افغان طالبان نے چترال حملے میں ملوث 200 سے زائد کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چترال حملے میں ملوث 200 سے زائد ٹی ٹی پی دہشت گرد گرفتارکابل : افغان طالبان نے چترال حملے میں ملوث 200 سے زائد کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گاڑیاں چوری کرنےوالے گروہ کا سرغنہ گرفتارکمپیوٹر ڈیوائس کی مدد سے گاڑیوں کی ریموٹ چابیاں بنا کر گاڑیاں چوری کرنے والے گروہ کےسرغنہ کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق اے وی ایل سی نارتھ ناظم آباد
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھیک مانگنے سعودی عرب جانیوالی فیملی کے 16 افراد گرفتارعمرہ ویزے پر بھیک مانگنے سعودی عرب جانے والی فیملی کے 16 افراد کو آف لوڈ کر کے گرفتار کر لیا گیا۔ڈائریکٹر ایف آئی اے خالد انیس کا بتانا ہے کہ ملتان سے عمرہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حوالہ ہنڈی میں ملوث 6 ملزمان گرفتار، بھاری مالیت کی نقدی برآمدمزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »