گرین شرٹس جنوبی افریقا میں دو سیریز جیتنے والی پہلی ایشیائی ٹیم بن گئی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستانی ٹیم جنوبی افریقا کو ان کے ملک میں دو بار سیریز ہرانے والی پہلی ایشین ٹیم بن گئی۔

تفصیلات کے مطابق بابر اعظم کی قیادت میں پاکستانی کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقا کو ان کے اپنے ملک میں 2-1 سے ہرا دیا ہے، پہلے ون ڈے میچ میں میزبان ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے 273 رنز بنائے۔ ہدف کے تعاقب میں پاکستان نے آخری گیند پر میچ جیت لیا۔ اس میچ میں قومی کپتان بابر اعظم نے سنچری بنائی تھی۔

دوسرے ون ڈے میچ میں میزبان ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے قومی ٹیم کو 342 رنز کا ہدف دیا، قومی ٹیم فخر زمان کی شاندار 193 رنز کی بدولت 324 رنز پر ہمت ہار بیٹھی تھی۔ سیریز کے فیصلہ کن میچ میں میزبان ٹیم نے پہلے ٹاس جیت کر قومی ٹیم کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ قومی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے 320 رنز بنائے ، ایک مرتبہ پھر فخر زمان نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے 101 رنز کی باری کھیلی۔ بابر اعظم 94 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ امام الحق 57 سکور بنا سکے۔ ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقی ٹیم 292 رنزپر ہمت ہار بیٹھی، مالان 70 بنا کر سرفہرست رہے۔ شاہین شاہ آفریدی اور محمد نواز نے 3.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Congratulations Team Pakistan. 💐💐💐

Weldone

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کا جنوبی افریقا کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کافیصلہ , قومی ٹیم میں 3 تبدیلیاںپاکستان نے جنوبی افریقا کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

جنوبی افریقا میں دو تربیتی طیاروں کی ٹکر میں ایک سعودی شہری جاں بحقجنوبی افریقا کے شہر جوہانسبرگ میں سعودی عرب کے سفارت خانے کے مطابق شہر کے اندر دو تربیتی طیاروں کے فضا میں ٹکر کے نتیجے میں ایک سعودی شہری جاںبحق ہو گیا۔عرب
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جنوبی افریقا سے دوسرا ٹی 20: پاکستان فتح الیون کے ساتھ میدان میں اترے گیپاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان دوسرا ٹی 20 میچ آج جوہانسبرگ میں کھیلا جائے گا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دورہ جنوبی افریقا،زمبابوے میں پاکستان نے3سیریزجیتیں | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

جنوبی افریقا کیخلاف ٹی20سیریز میں شاہین بُری طرح ناکامجنوبی افریقا کیخلاف ٹی20سیریز میں شاہین بُری طرح ناکام ARYNewsUrdu Kia Hogia 3rd t20 Kal hai Admin Sahab dead batting wickets. ARY ko Karachi kings k players best aur Lahore qalander k worst he lagtay hain. ARY apna gussa National team pe na nikala kero.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »