جنوبی افریقا کیخلاف ٹی20سیریز میں شاہین بُری طرح ناکام

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جنوبی افریقا کیخلاف ٹی20سیریز میں شاہین بُری طرح ناکام ARYNewsUrdu

کراچی: ٹیم مینجمنٹ نے نوجوان فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو بولنگ مشین بنادیا، جس کے باعث ان کی کارکردگی کا گراف دن بہ دن نیچے جارہا ہے۔

نوجوان پیسر اس وقت تینوں فارمیٹ میں ٹیم کا حصہ ہیں اور مسلسل بولنگ کررہے ہیں، جس کے باعث وہ تھکاوٹ کا شکار ہیں، یہی وجہ ہے کہ شاہین شاہ آفریدی خاطر خواہ کارکردگی نہیں دکھا پارہے ہیں۔ جنوبی افریقا کیخلاف جاری ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تین میچز میں نوجوان فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اب تک گیارہ اوورز کراچکے،جس میں انہوں نے ایک سو چودہ رنز دئیے اور صرف دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

سال دو ہزار بیس سے لے کر اب تک شاہین آفریدی 14 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلے، چھ میچز میں وہ کوئی وکٹ نہ حاصل کرپائے، آٹھ میچز میں انہوں نے 12 کھلاڑیوں کو آؤٹ تو کیا مگر کسی بھی میچ میں وہ تین کھلاڑیوں کو آؤٹ نہ کرسکے، اس عرصے میں شاہین شاہ آفریدی نے 51 اوورز میں چار سو بتیس رنز دیئے۔ کرکٹ کے تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ شاہین شاہ کو فوری طور پر آرام کرایا جائے، ایسا نہ کرنے کی صورت میں کہیں پاکستانی ٹاپ بالر ان فٹ نہ ہوجائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کسی اور چکروں میں پڑھ گیا ہے پٹھا

To kiya arshad iqbal ko khilaya jay phir?

ARY ko Karachi kings k players best aur Lahore qalander k worst he lagtay hain. ARY apna gussa National team pe na nikala kero.

dead batting wickets.

Kia Hogia 3rd t20 Kal hai Admin Sahab

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کا جنوبی افریقا کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کافیصلہ , قومی ٹیم میں 3 تبدیلیاںپاکستان نے جنوبی افریقا کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

جنوبی افریقا میں دو تربیتی طیاروں کی ٹکر میں ایک سعودی شہری جاں بحقجنوبی افریقا کے شہر جوہانسبرگ میں سعودی عرب کے سفارت خانے کے مطابق شہر کے اندر دو تربیتی طیاروں کے فضا میں ٹکر کے نتیجے میں ایک سعودی شہری جاںبحق ہو گیا۔عرب
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دورہ جنوبی افریقا،زمبابوے میں پاکستان نے3سیریزجیتیں | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

بابر الیون کا دورہ جنوبی افریقا کے بعد دورہ زمبابوے کا آغاز
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاک جنوبی افریقا تیسرا ٹی20 میچ آج ہوگاQ bhai koi or news nai he apke pass
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »