شاہدآفریدی جنوبی افریقی بورڈ کے فیصلے پر حیران

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شاہدآفریدی جنوبی افریقی بورڈ کے فیصلے پر حیران ARYNewsUrdu

ٹوئٹر پر جاری بیان میں شاہدآفریدی نے لکھا کہ یہ افسوسناک ہےکہ ٹی 20لیگز انٹرنیشنل کرکٹ پر ‏اثرانداز ہورہی ہیں، اس معاملےپر سوچ بچارکی ضرورت ہے۔

واضح رہے کہ تیسرے ون ڈے میچ میں جنوبی افریقا کے اہم کھلاڑی وکٹ کیپر ڈی کاک، ڈیوڈ ملر، ‏نورکیا، ربادا اور انگیدی ٹیم کو دستیاب نہیں تھے۔ سابق کپتان نے جنوبی افریقا کے خلاف ون ڈے سیریز جیتنے پر قومی ٹیم کو مبارکباد پیش کرتے ‏ہوئے فخرزمان اور بابراعظم کی کارکردگی کو سراہا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ES BT PA SB HARAN HAI KA DURING THE SERIES HOW CAN BOARD PERMISSION TO JOIN LEGAL CRICKET.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنوبی افریقی بورڈ پر معطلی کے بادل منڈلانے لگےجنوبی افریقی بورڈ پر معطلی کے بادل منڈلانے لگے ARYNewsUrdu Woh q
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی جنوبی افریقی اور برازیلی قسم کی پاکستان میں موجودگی کی تصدیقکراچی: (ویب ڈیسک) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے ایک رپورٹ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں ساؤتھ افریقا اور برازیل میں پائے جانے والے کورونا وائرس کے نمونے ملے ہیں۔ وڑ گئے بئ۔۔۔۔ کون آیا افریقہ سے پتہ کراؤ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی جنوبی افریقی اور برازیلی قسم کی پاکستان میں موجودگی کی تصدیقکراچی: (ویب ڈیسک) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے ایک رپورٹ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں ساؤتھ افریقا اور برازیل میں پائے جانے والے کورونا وائرس کے نمونے ملے ہیں۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

جنوبی افریقی کھلاڑی نے فخر زمان کو قصوروار قرار دیدیاویسےمیرےنزدیک بھی غلطی فخرزمان کی ہےاسےڈھیلانہیں پڑناچاہیےتھارنزلینےکےدوران،مخالف ٹیم کاکام آوٹ کرناہوتاہےجب ایسےبےایمانی کی مثالیں بھری پڑی ہیں توسب کھلاڑیوں کوان کوذہین میں رکھ کرفوکس اپناپوری گیم پررکھناچاہیےکھیلتےہوئےنہ کہ ڈائیورٹ کریں اپنی اٹیشن،مخالف پرکبھی بھروسہ مت کرو
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہباز گل نے جنوبی افریقی کھلاڑی کا شکریہ کیوں ادا کیا؟وزیراعظم کے معاونِ خصوصی ڈاکٹر شہباز گِل نے ’نو بال‘ کروا کر فری ہٹ دینے والے مگالا کا شکریہ ادا کردیا ۔ In ko kia patta cricket ka
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »