بھارت: کورونا سے 15 اپریل تک 50 ہزار ہلاکتوں کی جعلی ویڈیو پھیلائی جانے لگی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نئی دہلی: (ویب ڈیسک) سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ کورونا وائرس کی بڑھتی ہوئی لہر کے دوران بھارت میں 15 اپریل تک 50 ہزار سے زائد ہلاکتیں ہو سکتی ہیں۔ یہ ویڈیو جعلی ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک بے بنیاد پیغام پھیل رہا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ 15 اپریل تک بھارت میں 50 ہزار ہلاکتیں ہو سکتیں ہیں، یہ ہلاکتیں کورونا وائرس کی بڑھتی ہوئی نئی لہر کے باعث ہو سکتی ہے۔

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے وضاحت دیتے ہوئے بتایا ہے کہ یہ ویڈیو جعلی ہے، ہمارے نام سے منسوب سے چلنے والی ویڈیو میں کوئی حقیقت نہیں۔ ادارے کی طرف سے یہ وضاحت سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کی گئی ہے۔ واضح رہے کہ بھارت میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، امریکا، بھارت ، میکسیکو میں کیسز سامنے آ رہے ہیں۔ دنیا میں بھارت دوسرا بڑا ملک ہے جہاں پر روزانہ کی بنیاد پر ایک لاکھ سے زائد کیسز سامنے آ رہے ہیں، اب تک بھارت میں ڈیڑھ لاکھ سے زائد افراد مہلک وباء کا شکار ہو کر ہلاک ہو چکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اللہ سے کورونا کے خاتمے کی دعا کریں، بھارتی پولیس کی مسلمانوں سے اپیل، ویڈیو وائرلاللہ سے کورونا کے خاتمے کی دعا کریں، بھارتی پولیس کی مسلمانوں سے اپیل، ویڈیو وائرل مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu the difference between stupid and ignorant is that ignorant could learn. بیوقوف اور جاہلوں میں فرق یہ ہے کہ جاہل سیکھ سکتے ہیں۔ Country, British Council and CAIE is run by the former! (Stupids) ARYNEWSOFFICIAL Aik trf corona ki kbbaren sun kr hm pryshan ho rhy hain or dusri trf hmen khud gathering mn ja k exams deny o majboor kia ja rhà hai shameoneducationministry cancelcieexams2021 ImranKhanPTI Shafqat_Mahmood OfficialNcoc Cancelation na hui to Boht nuksan hoga.... ARYNEWSOFFICIAL Kashmir ko Azad kero Allah tum pay rehm kerdyga InshAllah
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی اداکار کورونا سے ہلاک، اہلیہ نے موت سے قبل کی ویڈیو شیئر کردیبھارتی اداکار کورونا سے ہلاک، اہلیہ نے موت سے قبل کی ویڈیو شیئر کردی ARYNewsUrdu ARY k Jahilon, in kunjron ko discuss kertey tum ko sharm ni ati, Masjid e Aqsa k liey Jihad ko q discuss ni kertey Sarey hramzadey ho tum ایک کافر جہنم واسل
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی اداکار کورونا سے ہلاک اہلیہ نے موت سے قبل کی ویڈیو شیئر کردیبھارتی اداکار و یوٹیوبر راہول وہرا کی اہلیہ نے ہسپتال کی غفلت اور آکسیجن نہ ملنے کو شوہر کی موت کی وجہ قرار دیتے ہوئے شوہر کی موت سے قبل کی ویڈیو شیئر کردی۔ Follow me
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بھارت میں کورونا کی سنگین صورتحال، 3 لاکھ سے زائد افراد وائرس سے متاثر
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بھارت میں کورونا سے ہلاکت خیزی پرامیتابھ بچن کی دنیا سے مدد کی اپیل - ایکسپریس اردوہاتھوں کو ان کے لیے کھلا رکھیں جن کوآپ کی ضرورت ہے، امیتابھ بچن کی اپیل Lanat tuma us ki parhi howi ha uder Palestine ki kio parwa nai
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت میں کورونا سے صورتحال سنگین، مزید 4 لاکھ سے زائد افراد متاثرجو بؤ گے عہی کاٹو گے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »