گرمیوں میں رات ہوتے ہی صحن میں بستر لگ جاتے، پانی چھڑکا جاتا، اور ایک پرانے ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 77 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

مصنف:محمد سعید جاویدقسط:84گرمیوں میں رات ہوتے ہی صحن میں بستر لگ جاتے تھے، پانی چھڑکا جاتا، اور ایک پرانے وقتوں کا  ٹیبل فین چھوٹے سے میز پر رکھ کر چلا دیا جاتا تھا، اس پنکھے کے ہاتھوں ہم اکثر ذلیل و خوار ہوتے رہتے تھے، کیونکہ یہ چھونے والے کو باقاعدگی سے کرنٹ مارتا تھا۔ اس دور کی حسین یادوں میں کراچی کا اکلوتا اوپن ائیر سینما مے فیئر تھیٹر بھی...

کوشش کیجیے کہ کسی کی ترقی پر اپنے دل میں محبت آمیز جذبات پیدا ...عمر ماروی لوک داستان کا محور اور مرکز عمر کوٹ کا قلعہ ہے، ...

گرمیوں میں رات ہوتے ہی صحن میں بستر لگ جاتے، پانی چھڑکا جاتا، اور ایک پرانے وقتوں کا ٹیبل فین چھوٹے سے میز پر رکھ کر چلا دیا جاتا تھاگرمیوں میں رات ہوتے ہی صحن میں بستر لگ جاتے تھے، پانی چھڑکا جاتا، اور ایک پرانے وقتوں کا ٹیبل فین چھوٹے سے میز پر رکھ کر چلا دیا جاتا تھا، اس پنکھے کے ہاتھوں ہم اکثر ذلیل و خوار ہوتے رہتے تھے، کیونکہ یہ چھونے والے کو باقاعدگی سے کرنٹ مارتا تھا۔ اس دور کی حسین یادوں میں کراچی کا اکلوتا اوپن ائیر سینما مے فیئر تھیٹر بھی تھا جو گھر کے قریب ہی تھا۔ رات کو، خاص طور پر...

اس وقت تک تو میں اباجان کی اجازت سے فلم کے دن والے شو دیکھتا تھا، پھر ذرا پرپرزے نکلے اور ایک دن تنہا ہی رات کا شو دیکھنے کا مصمم ارادہ کر لیا۔ جیسے ہی 9 بجے اور ابا جان نے روشنیاں گُل کیں، میں ان کے سونے کا یقین کر کے بیٹھک سے دبے پاؤں باہر نکلا اور چپکے سے فلم کا آخری شو دیکھنے نکل گیا۔ قریبی سینما میں انگلش کی ایک خوفناک فلم ”ڈریکولا“ لگی ہوئی تھی، اس کے بارے میں بڑا کچھ سنا تھا، سو وہیں گھس گیا۔ فلم اتنی ڈراؤنی تھی کہ کچھ چیخیں تووہیں نکل گئیں، شوختم ہونے پر ڈرتا کانپتا گھر آیا اور آہستہ سے...

ایسے ہی فلمی دور کا ایک واقعہ مجھے بھولا نہیں، جب بھی میں کبھی صدر میں کیپٹل سینما کے قریب سے گزرتا تو وہاں پان گلی میں، ہاتھ سے بنی ہوئی لکڑی کی ایک خستہ سی ہاتھ گاڑی پر ایک بوڑھا اور مفلوج سا شخص بیٹھا نظر آتا،جو ہر آتے جاتے اور کبھی آسمان کوبڑی حسرت سے دیکھا کرتا تھا۔ اس کے کپڑے پرانے مگر قدرے صا ف ہوتے تھے۔ اس کے ارد گرد ہر وقت ایک مجمع لگا رہتا تھا، کوئی اس کو پیسے دیتا اور کوئی قریبی کھوکھے سے چائے کاکپ یا بسکٹ وغیرہ لا کر سا منے رکھ دیتا۔ وہ بات نہیں کر سکتا تھا تاہم اسکی دھندلائی ہوئی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حسن نصراللہ: لبنان کو اپنی مٹھی میں لینے والے حزب اللہ کے سربراہ کون ہیں؟حسن نصراللہ، جو لبنان اور دیگر عرب ممالک میں مقبول ہیں، حزب اللہ کا مرکزی چہرہ سمجھے جاتے ہیں اور انھوں نے اس گروہ کی تاریخ میں کلیدی کردار ادا کیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے اہم میچ سے قبل بُری خبرورلڈ کپ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کا میچ ہفتہ 4 نومبر کو بنگلورو میں ہوگا تاہم اس اہم میچ سے میں ایک پیشگوئی کی گئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے اہم میچ سے قبل بُری خبرورلڈ کپ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کا میچ ہفتہ 4 نومبر کو بنگلورو میں ہوگا تاہم اس اہم میچ سے میں ایک پیشگوئی کی گئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

منال خان کے بیٹے کی پہلی تصویر وائرلاحسن محسن اور منال خان ستمبر 2021 میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاک نیوزی لینڈ میچ بارش کے پانی سے بچانے کیلئے خصوصی نظام تیاربنگلورو کے چناسوامی اسٹیڈیم کا خصوصی نظام میچ کو بارش کے پانی سے بچانے کے لیے تیار ہے۔ چناسوامی اسٹیڈیم کے اسٹاف کے مطابق گراؤنڈ میں نصب ’سب ایئر سسٹم‘ میدان میں پانی کھڑا نہیں ہونے دے گا۔ اسٹاف کے مطابق بارش شروع ہوتے ہی سب ایئر سسٹم خود بخود اسٹارٹ ہو جائے گا اور بارش رُکنے کے 15 سے 20 منٹ میں گراؤنڈ کو کھیل کے قابل بنا دیا جائے گا۔ گراؤنڈ اسٹاف...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

محمد شامی گراؤنڈ میں سجدہ ریز ہوتے ہوتے اچانک رک گئے، ویڈیو وائرلآئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں مسلسل عمدہ بولنگ کرنے والے محمد شامی سری لنکا کے خلاف شاندار پرفارمنس کے بعد سجدہ ریز ہوتے ہوتے رک گئے، جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »