حسن نصراللہ: لبنان کو اپنی مٹھی میں لینے والے حزب اللہ کے سربراہ کون ہیں؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 104 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 45%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حسن نصراللہ، جو لبنان اور دیگر عرب ممالک میں مقبول ہیں، حزب اللہ کا مرکزی چہرہ سمجھے جاتے ہیں اور انھوں نے اس گروہ کی تاریخ میں کلیدی کردار ادا کیا ہے۔

حسن نصراللہ ایک شیعہ عالم ہیں جو لبنان میں حزب اللہ گروپ کے رہنما ہیں۔ اس گروپ کو اس وقت لبنان کی اہم ترین سیاسی جماعتوں میں شمار کیا جاتا ہے جس کا اپنا مسلح ونگ بھی ہے۔

یہ تقاریر دراصل طاقت کے استعمال کے لیے نصر اللہ کا اہم ہتھیار ہیں اور اس طرح وہ لبنان اور دنیا کے مختلف مسائل پر تبصرہ کرتے ہیں اور اپنے حریفوں پر دباؤ ڈالنے کی کوشش کرتے ہیں۔ ایک مکمل جنگ لبنان کے لیے تباہ کن ہوگی اور اس کے لیے عوامی حمایت بہت کم ہے۔ لبنان برسوں سے معاشی بحران کا شکار ہے اور سیاسی تعطل کی وجہ سے وہاں مناسب طریقے سے کام کرنے والی حکومت بھی نہیں۔

جب لبنان میں خانہ جنگی شروع ہوئی تو ان کی عمر پانچ سال تھی۔ یہ ایک تباہ کن جنگ تھی جس نے بحیرہ روم کے اس چھوٹے سے ملک کو 15 سال تک اپنی لپیٹ میں رکھا اور اس دوران لبنانی شہری مذہب اور نسل کی بنیاد پر ایک دوسرے سے لڑے۔جنگ کے آغاز کی وجہ سے حسن نصراللہ کے والد نے بیروت چھوڑنے اور جنوبی لبنان میں اپنے آبائی گاؤں واپس جانے کا فیصلہ کیا جہاں شیعہ اکثریت تھی۔حسن نصر اللہ 15 سال کی عمر میں اس وقت کے سب سے اہم لبنانی شیعہ سیاسی عسکری گروپ کے رکن بن گئے جس کا نام امل موومنٹ تھا۔ یہ ایک بااثر اور فعال...

لبنان واپس آنے کے بعد یہ دونوں مقامی خانہ جنگی میں شامل ہو گئے۔ تاہم اس بار نصر اللہ عباس موسوی کے آبائی شہر گئے جہاں آبادی کی اکثریت بھی شیعہ تھی۔ اس عرصے کے دوران خانہ جنگی میں گھرا لبنان فلسطینی جنگجوؤں کے لیے ایک اہم اڈہ بن گیا تھا اور قدرتی طور پر بیروت کے علاوہ جنوبی لبنان میں بھی ان کی مضبوط موجودگی تھی۔

تاہم نصر اللہ کے ایران سے تعلقات دن بہ دن گہرے ہوتے جا رہے تھے۔ انھوں نے اپنی دینی تعلیم کو جاری رکھنے کے لیے ایران کے قم شہر جانے کا فیصلہ کیا۔ نصراللہ نے دو سال تک قم میں تعلیم حاصل کی اور اس عرصے کے دوران فارسی سیکھنے کے ساتھ ساتھ ایرانی اشرافیہ میں بہت سے قریبی دوست بنائے۔ عباس موسوی کو حزب اللہ کا جنرل سیکرٹری منتخب ہونے کے ایک سال سے بھی کم عرصے میں اسرائیلی ایجنٹوں نے ان کو قتل کر دیا اور اسی سال، 1992 میں اس گروپ کی قیادت حسن نصر اللہ کے ہاتھ میں چلی گئی۔

یہ پہلا موقع تھا جب اسرائیل نے امن معاہدے کے بغیر کسی عرب ملک کی سرزمین کو یکطرفہ طور پر چھوڑا اور خطے کے بہت سے عرب شہریوں کی نظر میں اسے ایک اہم کامیابی قرار دیا گیا۔ اسرائیل کے خلاف لڑائی میں ’حصہ ڈالنے کو تیار‘ حزب اللہ کیسے وجود میں آئی اور اس کی عسکری قوت کتنی ہے؟ یہاں سے حسن نصراللہ نے حزب اللہ کو لبنان کے قوم پرست گروپ کے طور پر متعارف کرایا جو دوسری طاقتوں کے تسلط کے سامنے نہیں جھکتا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب، جمعہ کے خطبات سے متعلق اہم ہدایات جاریمملکت میں جامع مساجد کے خطیبوں کو تحریری طور پر ہدایت دی ہیں کہ وہ تمام لوگوں کو عطیات مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی ترغیب دیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب، جمعہ کے خطبات سے متعلق اہم ہدایات جاریمملکت میں جامع مساجد کے خطیبوں کو تحریری طور پر ہدایت دی ہیں کہ وہ تمام لوگوں کو عطیات مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی ترغیب دیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وانکھیڈے اسٹیڈیم میں نصب مجسمہ ٹنڈولکر کے بجائے اسمتھ سے مشابہ نکلابھارتی منتظمین ورلڈکپ میں ایک کے بعد ایک گُل کھلا رہے ہیں، اس بار ممبئی کے وانکھیڈے اسٹیڈیم میں ٹنڈولکر کے مجسمے کو اسٹیون اسمتھ کے مشابہ بنا ڈالا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وانکھیڈے اسٹیڈیم میں نصب مجسمہ ٹنڈولکر کے بجائے اسمتھ سے مشابہ نکلابھارتی منتظمین ورلڈکپ میں ایک کے بعد ایک گُل کھلا رہے ہیں، اس بار ممبئی کے وانکھیڈے اسٹیڈیم میں ٹنڈولکر کے مجسمے کو اسٹیون اسمتھ کے مشابہ بنا ڈالا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کترینہ اور وکی کوشل ایک بار پھر مداحوں کی توجہ حاصل کرنے میں کامیابوکی کوشل نے کترینہ کیف کے ہمراہ اپنی تصویر فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیئر کی، جس میں دونوں گھر کی بالکونی میں کھڑے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کترینہ اور وکی کوشل ایک بار پھر مداحوں کی توجہ حاصل کرنے میں کامیابوکی کوشل نے کترینہ کیف کے ہمراہ اپنی تصویر فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیئر کی، جس میں دونوں گھر کی بالکونی میں کھڑے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »