کترینہ اور وکی کوشل ایک بار پھر مداحوں کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وکی کوشل نے کترینہ کیف کے ہمراہ اپنی تصویر فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیئر کی، جس میں دونوں گھر کی بالکونی میں کھڑے ہیں۔

حال ہی میں وکی کوشل نے کترینہ کیف کے ہمراہ اپنی تصویر فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیئر کی، جس میں دونوں گھر کی بالکونی میں کھڑے مسکرا رہے ہیں۔وکی کوشل کی جانب سے چند گھنٹے قبل شیئر کی گئی تصویر پر مداحوں کی جانب سے اب تک ہزاروں کی تعداد میں تعریفی کمنٹس کئے جاچکے ہیں۔ جبکہ یہ سلسلہ ابھی تک جاری ہے۔فوٹو

اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر حال ہی میں کترینہ کیف نے روایتی بھارتی لباس پہنے اپنی چند ایک تصاویر شیئر کی تھیں، جن میں انہیں پیلے رنگ کی ساڑھی پہنے مسکراتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔اداکارہ نے پیلی ساڑھی کی مناسبت سے ہاتھوں میں کنگن اور ماتھے پر بندیا بھی لگا رکھی ہے جو ان کے حسن و خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان نے پوائنٹس ٹیبل پر ایک بار پھر پانچویں پوزیشن حاصل کرلیآئی سی سی ورلڈ کپ میں پاکستان نے بنگلادیش کو شکست دیکر ایک بار پھر پوائنٹس ٹیبل پر پانچویں پوزیشن حاصل کرلی۔ بنگلادیشی ٹیم سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگئی۔ کولکتا میں گرین شرٹس نے کھیل دکھایا، رنگ جمایا اور بنگلادیش کو پہلے کم رنز تک محدود کیا اور پھر 33 اوور میں ہدف حاصل کرکےرن ریٹ بھی بہتر کیا اور ٹیبل پر ایک بار پھر پانچویں پوزیشن حاصل کرلی۔...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ریکارڈکراچی : سونے کی قیمت میں آج ایک بار پھر سونا مہنگا ہوگیا، عالمی مارکیٹ کے بعد مقامی صرافہ بازاروں میں سیکڑوں روپے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عالمی ادارہ صحت کی ایک بار پھر غزہ میں بمباری روکنے کی اپیلعالمی ادارہ صحت نے غزہ میں بمباری روکنے کیلئے ایک بار پھر اپیل کردی۔عالمی ادارہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اب ہزاروں افراد کےلیے موت و زندگی کا لمحہ آگیا ہے۔  ترجمان کے مطابق اسپتال کام کرنا بند کر دیتے ہیں تو یہ ان ہزاروں افراد کے لیے سزائے موت ہوگی۔  عالمی ادارہ صحت کے ترجمان نے کہا کہ ہماری میڈیکل ٹیمیں غزہ میں جانےکے لیے تیار ہیں۔ بس ہمیں انتظار...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات کا دورہ کرنے والوں کیلئے خوشخبریاہلکار نے وضاحت دی کہ فیملی گروپ ویزا ایک ساتھ سفر کرنے والے خاندانوں کے لیے ایک بار کی درخواستوں کے لیے دستیاب ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات کا دورہ کرنے والوں کیلئے خوشخبریاہلکار نے وضاحت دی کہ فیملی گروپ ویزا ایک ساتھ سفر کرنے والے خاندانوں کے لیے ایک بار کی درخواستوں کے لیے دستیاب ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایشوریا رائے کی سالگرہ پر ابھیشیک سمیت پوری بچن فیملی غائبایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کی طلاق کی افواہیں کئی بار میڈیا آئی ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »