پاکستان نے پوائنٹس ٹیبل پر ایک بار پھر پانچویں پوزیشن حاصل کرلی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئی سی سی ورلڈ کپ میں پاکستان نے بنگلادیش کو شکست دیکر ایک بار پھر پوائنٹس ٹیبل پر پانچویں پوزیشن حاصل کرلی۔ بنگلادیشی ٹیم سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگئی۔ کولکتا میں گرین شرٹس نے کھیل دکھایا، رنگ جمایا اور بنگلادیش کو پہلے کم رنز تک محدود کیا اور پھر 33 اوور میں ہدف حاصل کرکےرن ریٹ بھی بہتر کیا اور ٹیبل پر ایک بار پھر پانچویں پوزیشن حاصل کرلی۔...

آئی سی سی ورلڈ کپ میں پاکستان نے بنگلادیش کو شکست دیکر ایک بار پھر پوائنٹس ٹیبل پر پانچویں پوزیشن حاصل کرلی۔ بنگلادیشی ٹیم سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگئی۔

کولکتا میں گرین شرٹس نے کھیل دکھایا، رنگ جمایا اور بنگلادیش کو پہلے کم رنز تک محدود کیا اور پھر 33 اوور میں ہدف حاصل کرکےرن ریٹ بھی بہتر کیا اور ٹیبل پر ایک بار پھر پانچویں پوزیشن حاصل کرلی۔ بھارتی ٹیم 12 پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ پوزیشن پر ہے، ساوتھ افریقا سب سے بہتر رن ریٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔ اگر وہ اپنے اگلے تینوں میچز بھی ہار جائے تو اس کا رن ریٹ مائنس میں جانا مشکل دکھائی دے ریا ہے۔ نیوزی لینڈ کے چھ میچز میں آٹھ پوائنٹس ہیں.

اگر افغانستان نے آسٹریلیا کو ہرایا تو اس کا فائدہ بھی پاکستان کو ہوگا لیکن ایسی صورت میں افغانستان بھی پانچ میچز جیت کر دس پوائنٹس حاصل کرسکتا ہے کیونکہ اس کا اگلا میچ نیدر لینڈز سے ہے۔ یہ دعا بھی کرنی ہے نیدرلینڈز افغانستا ن کو ہرادے لیکن اس اگر مگر سے پہلے پاکستان ک پہلے نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کو ہرانا ہوگا۔ بہادری سے کھیلنا ہے کیونکہ قسمت بہادروں کا ساتھ دیتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورلڈکپ: افغانستان نے سری لنکا کو بھی ہرادیا، پوائنٹس ٹیبل پر پانچویں پوزیشنانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈکپ کے 30ویں میچ میں افغانستان نے سری لنکا کو باآسانی 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ اس فتح کے ساتھ افغانستان کی ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر پانچویں پوزیشن پر پہنچ گئی۔  سری لنکا کا دیا گیا 242 رنز کا ہدف افغانستان نے 46ویں اوور میں حاصل کرلیا، اس کے ساتھ ہی افغان ٹیم سیمی فائنل کی دوڑ میں شامل ہوگئی۔  واضح رہے کہ افغانستان کی...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈکپ، سری لنکا کی افغانستان کے خلاف بیٹنگ جاریپونے (ڈیلی پاکستان آن لائن )ورلڈ کپ کے 30 ویں میچ میں سری لنکا نے افغانستان کے خلاف 3ا وور ز میں بغیر کسی وکٹ کے نقصان پر 10 رنز بنا لیے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق افغانستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور سری لنکا کو بیٹنگ کی دعوت دی۔پوائنٹس ٹیبل پر سری لنکا پانچویں اور افغانستان ساتویں پوزیشن پر ہے ، دونوں کے پوائنٹس 4 ہیں لیکن رن ریٹ میں فرق...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ میں پاکستان کی تیسری کامیابی، بنگلہ دیش کو شکستورلڈ کپ کے 31ویں میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر میگا ایونٹ میں تیسری کامیابی حاصل کرلی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شرمیلا فاروقی ایک بار پھر مغربی تہوار ’ہیلووین‘ کے موقع پر جوکر بن گئیں، ...اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )   پیپلز پارٹی کی رہنما اور سابق رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی ایک بار پھر مغربی تہوار ’ہیلووین‘ کے موقع پر جوکر بن گئیں، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں جہاں صارفین کا ملا جلا ردعمل سامنے آ رہا ہے ، بعض صارفین شرمیلا کی تعریف کر رہے ہیں تو بعض انہیں  کڑی تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں  کہ اسرائیل کی جارحیت کے...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کی ورلڈکپ میں مسلسل چھٹی فتح، دفاعی چیمپئن انگلینڈ پھر ہزیمت سے دوچاربھارت نے آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں دفاعی چیمپین انگلینڈ کو چاروں شانے چت کرتے ہوئے مسلسل چھٹی فتح حاصل کرلی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ریکارڈکراچی : سونے کی قیمت میں آج ایک بار پھر سونا مہنگا ہوگیا، عالمی مارکیٹ کے بعد مقامی صرافہ بازاروں میں سیکڑوں روپے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »