سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ریکارڈ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی : سونے کی قیمت میں آج ایک بار پھر سونا مہنگا ہوگیا، عالمی مارکیٹ کے بعد مقامی صرافہ بازاروں میں سیکڑوں روپے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ اس حوالے سے آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن عہدیداران کا کہنا ہے کہ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 13 ہزار روپے کا ہوگیا ہے۔

جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 771 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد 10 گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 82 ہزار 613 روپے ہوگئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سونے کی قیمت میں بھاری اضافہ ہوگیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونے کا بھاو¿ 2 لاکھ 13 ہزار روپے کا ہو گیا ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 771 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی قیمت میں حیران کن حد تک کمی ہو گئیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان میں سونے کی قیمت میں بھاری کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونے کا بھاو¿ 2 لاکھ 12 ہزار 100 روپے ہو گیا ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت بھی 1028 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 81 ہزار 842...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سونا 900 روپے مہنگاملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے اضافہ ہو گیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 900 روپے کے اضافے کے بعد مقامی مارکیٹ میں 24 قیراط کے ایک تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 13 ہزار روپے ، ایسوسی ایشن کے مطابق 771 روپے اضافے سے 24 قیراط کا 10 گرام سونا 1 لاکھ 82 ہزار 613 روپے کا ہو گیا ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کا...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہوں گی یا نہیں؟ اہم خبرعالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں فی بیرل 5 ڈالر کمی ہونے کے پیشِ نظر پاکستان میں یکم نومبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہوں گی یا نہیں؟ اہم خبرعالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں فی بیرل 5 ڈالر کمی ہونے کے پیشِ نظر پاکستان میں یکم نومبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یکم نومبر سے پٹرول کی قیمت میں مزید بھاری کمی کا امکانامریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ کی قدر میں اضافے کی وجہ سے یکم نومبر سے ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے اور پیٹرول کی قیمت میں 18 روپے فی لیٹر کی مزید کمی متوقع ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اگر نگران حکومت پیٹرولیم لیوی میں مزید اضافہ نہیں کرتی تو ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں تقریباً 5 سے 6 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے جبکہ پیٹرول تقریباً 18 روپے فی...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »