گردن پر چھری رکھنے کا الزام، گرانٹ فلاور نے یونس خان سے معافی مانگ لی

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 65 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گردن پر چھری رکھنے کا الزام، گرانٹ فلاور نے یونس خان سے معافی مانگ لی Read News

ضرور پڑھیں: ذرائع کے مطابق سابق پاکستانی کوچ گرانٹ فلاور نے یونس خان سے رابطہ کرکے ان سے کہا ہے کہ وہ اپنے بیان پر شرمندہ ہیں۔ میں آپ کی اور پاکستان کی عزت کرتا ہوں۔

گرانٹ فلاور کا کہنا تھا کہ اندازہ نہیں تھا کہ انٹرویو کے بعد پوچھا جانے والا سوال میڈیا اتنا اچھالے گا۔ گرانٹ فلاور نے باسط علی سے بھی رابطہ کرکے معذرت کی ہے۔ خیال رہے کہ باسط علی نے گرانٹ فلاور کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔خیال رہے کہ گرانٹ فلاور نے گزشتہ دنوں ایک انٹرویو کے دوران الزام عائد کیا تھا کہ سابق پاکستانی کپتان یونس خان نے بلے بازی بارے مشوروں سے تنگ آکر میری گردن پر چھری رکھ دی...

گرانٹ فلاور کا کہنا تھا کہ یونس خان ایک سخت مزاج شخصیت کے مالک تھے۔ مجھے ابھی تک یاد ہے کہ برسبین میں ہم ٹیسٹ میچ کھیل رہے تھے کہ ناشتے پر میں نے انھیں کچھ بیٹنگ مشورے دینا چاہے حالانکہ ان کا کیرئیر مجھ سے کہیں زیادہ بہتر تھا۔انہوں نے کہا کہ یونس خان کو میرا مشورہ دینا برا لگا اور چھری اٹھا کر میری گردن پر رکھ دی۔ اس موقع پر وہاں موجود مکی آرتھر نے ہمارے درمیان بیچ بچاؤ کرایا۔ اپنے اس انٹرویو میں گرانٹ فلاور نے پاکستان کے سابق اوپننگ بلے باز احمد شہزاد کا ذکر بھی کیا کہ وہ سرکش بلے باز...

خیال رہے کہ گرانٹ فلاور نے 2014ء سے 2019ء تک پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ کی حیثیت سے اپنی خدمات سرانجام دی تھیں۔ ان کے دور میں ہی بابر اعظم، فخر زمان اور امام الحق جیسے کھلاڑی قومی ٹیم کا حصہ بنے تھے۔دوسری جانب پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے سابق بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور کی طرف سے سابق لیجنڈ بیٹسمین اور موجودہ بیٹنگ کوچ یونس خان پر لگائے گئے الزامات کو مسترد کر دیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گردن پر چھری رکھنے کا الزام، گرانٹ فلاور نے یونس خان سے معافی مانگ لیلاہور: (دنیا نیوز) قومی ٹیم کے سابق بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور نے الزام عائد کیا گیا تھا کہ یونس خان نے ایک مرتبہ ان کی گردن پر چھری رکھ دی تھی، تاہم اب انہوں نے اپنے بیان پر معافی مانگ لی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

گرانٹ فلاور نے یونس خان سے معافی مانگ لیگرانٹ فلاور نے یونس خان سے معافی مانگ لی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گردن پر چھری رکھنے کا الزام، گرانٹ فلاور نے یونس خان سے معافی مانگ لیلاہور: (دنیا نیوز) قومی ٹیم کے سابق بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور نے الزام عائد کیا گیا تھا کہ یونس خان نے ایک مرتبہ ان کی گردن پر چھری رکھ دی تھی، تاہم اب انہوں نے اپنے بیان پر معافی مانگ لی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

گرانٹ فلاور نے یونس خان سے معافی مانگ لیگرانٹ فلاور نے یونس خان سے معافی مانگ لی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن کرنے والی بیٹیعالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن کرنے والی بیٹی Read News Female Students RainaKhan Made Pakistan Proud Winning TheDianaAward MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسد قیصر نے قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم سے رپورٹ مانگ لیاسد قیصر نے قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم سے رپورٹ مانگ لی تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »