کراچی، سرپھرے شہریوں نے ڈکیتوں کو پکڑ لیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی، سرپھرے شہریوں نے ڈکیتوں کو پکڑ لیا ARYNewsUrdu

بعد ازاں پولیس کی نفری جائے وقوعہ پر پہنچیں تو شہریوں نے ڈکیت اور اُس سے قبضے سے برآمد ہونے والا مسروقہ سامان پولیس کے حوالے کیا۔ ملزم کے خلاف تھانہ بلال کالونی میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔

دوسری جانب کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن غازی گوٹھ میں ڈکیتی مزاحمت پر مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ذیشان نامی نوجوان قتل کردیا۔ مقتول کی لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: پولیس نے مقتول کاموبائل فون ٹریس کرکے قاتل کوپکڑلیاکراچی پولیس نے دوران ڈکیتی شہری کو قتل کرنیوالے ملزم کو مقتول کے فون سے ٹریس کرکے گرفتار کرلیا۔ اورنگی ٹاؤن ميں موبائل فون چھيننے کے دوران ملزم نے شہری کو قتل کردیا تھا SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں بارش کب ہونے کا امکان ہے ؟گرمی سے ستائے شہریوں کے لیے بڑی خبر آگئیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں تین روز بعد بار ش کی پیش گوئی کردی ۔ شہر میں بارش کا سلسلہ 6سے 8جولائی تک جاری رہے گا جبکہ 7
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحقکراچی کے علاقے منظور کالونی میں فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ مقتول ون فائیو پر تعینات تھا پڑھیے SaudBinMurtaza کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں دہشت گردی کاپائیدار حلکراچی میں دہشت گردی کاپائیدار حل پاکستان دنیا کے ان بد قسمت ملکوں میں شامل ہے جن میں دہشت گردی کی کارروائیوں سے ہزاروں کی تعداد میں شہری شہید ہوئے اور اربوں ڈالر کا نقصان برداشت کرنا پڑا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی، لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر 35 افراد گرفتار
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں نشہ کر کے گاڑیاں چرانے والے 2 لڑکوں اور ایک لڑکی کی کہانیکراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں ماڈل پولیس سٹیشن فیروز آباد کی پولیس نے دو لڑکوں اور ایک لڑکی کو گرفتار کیا ہے جو نشے کے عادی تھے اور گاڑیاں چوری کرتے تھے۔ ویب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »