کراچی میں فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی کے علاقے منظور کالونی میں فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ مقتول ون فائیو پر تعینات تھا پڑھیے SaudBinMurtaza کی رپورٹ SamaaTV

Posted: Jul 3, 2020 | Last Updated: 20 mins agoکراچی کے علاقے منظور کالونی میں فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ مقتول ون فائیو پر تعینات تھا۔ ڈیوٹی کے بعد گھر جاتے ہوئے ملزمان نے نشانہ بنایا۔

منظورکالونی کے علاقے عوامی چوک کے قریب موٹرسائیکل پر سوار ملزمان نے پولیس اہلکار نعمان پر اس وقت فائرنگ کی جب وہ ڈیوٹی سے گھر واپس جارہا تھا۔ مقتول نعمان ون فائیو میں تعینات تھا جس کا روز اسی راستے سے گھر آنا جانا ہوتا تھا۔ پولیس نے جائے وقوع سے تیس بور کے تین خول سمیت دیگر شواہد اکھٹے کرلیے مقتول اہلکار کی میت گھر پہنچی تو ہر آنکھ اشکبار تھی۔ بھائی اور کزن کہتے ہیں کہ نعمان کی کسی سے دشمنی نہیں تھی۔

پولیس حکام کا کہنا ہے واقعہ سے متعلق واضح نہیں ہوسکا کہ ٹارگٹ کلنگ ہے یا کچھ اور جبکہ ملزمان پولیس اہلکار کا اسلحہ بھی ساتھ لے گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں کار پر فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق -کراچی کے علاقے گارڈن دھوبی گھاٹ کے قریب نامعلوم افراد کی کار پر فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ مشہور کشتی مسجد کے قریب پیش آیا جہاں نامعلوم مسلح افراد نے ایک کار کو نشانہ بنایا، مسلح افراد نے گاڑی میں سوار 2 افراد کو گولیاں مار دیں جس سے …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: منظور کالونی میں فائرنگ، مددگار پولیس کا سپاہی شہیدکراچی کے بلوچ کالونی تھانے کی حدود منظور کالونی میں موٹر سائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید ہو گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں ہیٹ ویو نہیں، ہفتہ سے موسم خوشگوار ہوجائے گا، محکمہ موسمیات - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں لوڈشیڈنگ سے آن لائن کلاسز کا شیڈول بھی متاثرکراچی کے مختلف علاقوں میں 10 سے 12 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے جس کے سبب بیشتر علاقوں میں پانی کی بھی قلت ہوگئی ہے اور آن لائن کلاسز لینے والے طلبہ بھی شدید ذہنی اذیت کا شکار ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں اغوا کاری کا نیٹ ورک افغانستان سے چلنے کا انکشافکراچی : شہر قائد میں اغوا کاری کا نیٹ ورک افغانستان سے چلنے کا انکشاف سامنے آیا، پولیس نے کاررروائی میں مغوی بچہ بازیاب کراکر 3اغواکار کو ہلاک کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی :ضلع غربی کی مختلف یوسیز میں آج سے اسمارٹ لاک ڈاؤن - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »