کراچی میں لوڈشیڈنگ سے آن لائن کلاسز کا شیڈول بھی متاثر

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں لوڈشیڈنگ سے آن لائن کلاسز کا شیڈول بھی متاثر ویڈیو لنک: DailyJang

کراچی میں لوڈ شیڈنگ سے مستثنیٰ علاقوں میں 5 سے 6 گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ جاری ہے، الہلال سوسائٹی کے ڈی اے اسکیم 7، شاہ فیصل کالونی، محمود آباد، قیوم آباد، بلال کالونی، گلستان جوہر بلاک 2، گلشن اقبال کے بلاکس میں بھی فنی خرابی کے نام پر لوڈشیڈنگ جاری ہے۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ مینٹیننس شٹ ڈاؤن کے نام پر کے الیکٹرک کی جانب سے 9 گھنٹوں کی لوڈ شیڈنگ کے ایس ایم ایس بھیجے جا رہے ہیں، جبکہ سخت گرمی میں لوڈ شیڈنگ کے باعث معمولات زندگی بری طرح متاثر ہیں۔ لاک ڈاؤن میں گھروں سے کام کرنے والے افراد اور آن لائن کلاسز لینے والے طلبہ کو بھی شدید پریشانی کا سامنا ہے۔

ذرائع کے الیکٹرک کے مطابق شہر میں بجلی کی طلب 3000 سے 3200 میگا واٹ ہےجبکہ800 میگا واٹ بجلی کی کمی کا سامنا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیالکوٹ میں پی آئی اے کی پروازوں کی ٹکٹوں کی فروخت میں بڑا فراڈ پکڑا گیاسیالکوٹ(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن کی ٹکٹوں کی فروخت میں مبینہ فراڈ سامنے آگیا ہے ۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق پی آئی اے سیکیورٹی اینڈ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اداکار شان کی وزیراعظم عمران خان کو حق کی راہ میں ڈٹے رہنے کی تلقینلاہور: (ویب ڈیسک) معروف پاکستانی اداکار شان شاہد نے اپنی ایک ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان کی تعریف کرتے ہوئے انھیں سچ کے راستے پر ڈٹے رہنے کی تلقین کی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاک فوج کی پاکستان میں چینی افواج کی موجودگی کی سختی سے تردید - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن بھی ڈھونگ، حکومت بھی ڈھونگ، بجٹ بھی ڈھونگ: مولانا فضل الرحمٰنجمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کہتے ہیں کہ جو الیکشن ہوا وہ بھی ڈھونگ، حکومت بنی وہ بھی ڈھونگ، بجٹ بنا وہ بھی ڈھونگ ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے کا مقدمہ پولیس کی مدعیت میں درج - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں خاتون کے ہاں بیک وقت تین بچوں کی پیدائشکراچی میں خاتون کے ہاں بیک وقت تین بچوں کی پیدائش ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »